میرا جینا حقیقت میں تب جینا،ھوگا

بسم اللہ الرحمن الرحیم
گلہائے عقیدت

میرا جینا حقیقت میں تب جینا،ھوگا

جب میرا دل،میری جان،مدینہ ھوگا

تیرا کھاوں،تجھ پر درود،نہ بھیجوں

قسم خدا کی،یہ مجھ سے،کبھی نہ ھوگا

ملا جو رنگ،ملی خوشبو،گلاب کو جس سے

مجھے یقیں ہے،وہ تیرا پسینہ ھوگا

ناخدا بن کے اسے تم ہی،لگاو کے کنارے

ڈوپنے والا،جب میرا سفینہ ھوگا۔۔۔۔سحر


ہر ابتداء سے پہلے، ہر انتہاء کے بعد