یہ دشت ، یہ دریا ، یہ مہکتے ہوئے گلزار
اِس عالمِ امکاں میں ابھی کچھ بھی نہیں تھا
اِک ”جلوہ“ تھا ، سو گُم تھا حجاباتِ عدم میں
اِک ”عکس“ تھا ، سو منتظرِ چشمِ یقیں تھا
یہ موسمِ خوشبو ، یہ گہر تابیِ شبنم
یہ رونقِ ہنگامۂ کونین کہاں تھی ؟
گلنار گھٹاؤں سے یہ چھن…
جس نے سمجھا عِشقِ محبُوبِ خدا کیا چیز ہے
وہ سمجھتا ہے دُعا کیا، مدّعا کیا چیز ہے
کوئی کیا جانے کہ شہرِ مُصطفٰےؐ کیا چیز ہے
پوچھیے ہم سے کہ طیبہ کی ہَوا کیا چیز ہے
شافعِ محشر کے دامن میں چُھپا بیٹھا ہُوں مَیں
کیا خبر ہنگامۂ روزِ جَزا کیا چیز ہے
ہر مَرَض م…
بسم اللہ الرحمن الرحیم
گلہائے عقیدتمیرا جینا حقیقت میں تب جینا،ھوگاجب میرا دل،میری جان،مدینہ ھوگاتیرا کھاوں،تجھ پر درود،نہ بھیجوںقسم خدا کی،یہ مجھ سے،کبھی نہ ھوگاملا جو رنگ،ملی خوشبو،گلاب کو جس سےمجھے یقیں ہے،وہ تیرا پسینہ ھوگاناخدا بن کے اسے تم ہی،ل…
رہِ ہستی ہے روشن ان کی سیرت کے حوالے سےبڑا خوش بخت ہوں نسبت ہے میری کملی والے سے
درودوں کی مہک سے روح پرور تھا سماں دل کاملا اذنِ حضوری جب وہ لمحے تھے نرالے سے
حضورِ شاہِ والٰہ میں کھڑا ہوں اور حیراں ہوںمرے آنسو سنبھلتے ہی نہیں ہیں اب سنبھالے سے
رسولِ…
جو وعدہ وفا کر گیا ۔ واہ حُسین واہ۔ جو نوکِ سنا پر بھی ثناء کرتا رہا ۔ واہ حُسین واہ۔ جو نانا کے دین پر گھر کا گھر لٹا گیا ۔ واہ حُسین واہ۔ سلام۔ یا حُسین 💞سلام۔ یا شہداۓ کربلا💞
Continue Readingواری متاعِ جان ہزاروں نے دین پرلیکن میرے حُسینؓ سا پیدا نہیں ہوا
(حاویؔ مومن آبادی)
نعتِ رسُولِ مقبُولؐ
حشر میں مُجھ کو بس اِتنا آسرا درکار ہے
اِلتفاتِ شافعِؐ روزِ جزا درکار ہے
اور اُس کو چاہیے کیا، اور کیا درکار ہے
وہ نبیؐ کا ہو رہے، جس کو خُدا درکار ہے
جو مُجھے لے جائے اُنؐ کے آستانِ پاک تک
وہ تمنّا وہ طلب، وہ مدّعا درکار ہے
دل تو ہ…
Social Plugin