یہ جو کررہے ہیں نصیحتیں اُنہیں مشوروں کی ہیں عادتیں
دِلِ غم ذدہ اُنہیں چھوڑ دے یہ تیری داستاں نہیں جانتے
میرے دردِ دل سے ہیں بے خبر میراقُربِ جاں نہیں جانتے
میرے آس پاس جو لوگ ہیں میری تلخیاں نہیں جانتے۔۔۔۔
read more Mai Yazeed Ka Sath De Kar Aal-Muhamm…
جہاں پر روح میں آزار بھرتا جاتا ہے
وہ چاک جسم پہ ہوتا تو ہم رفو کرتے
عرفان ستار
عہد فرقت میں،دل اور جگر کیسے
دیکھ ہم ضبط کے کس موڑ پہ جا پہنچے ہیں
اتنی وحشت تھی مگر پھر بھی پکارا نہ تجھے
Haya
کیا چیز تھی، کیا چیز تھی،ظالم کی نظر
یہ ہجر جو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے
ہر روز کسی طور گھٹا دیتا ہے مجھ کو
تطہیر ملک
ذرا سی دیر ٹھہر کر سوال کرتے ہیں
کتاب زندگی سے سب خوشی کے دن نکل آئے
مگر افسوس صد افسوس تیرے بن نکل آئے
میں نکلا شہر میں جب جاں ہتھیلی پر لیے مرنے ہزاروں دشمنوں میں سینکڑوں محسن نکل آئے
مجھے امید ہے گر اپنے دل کو کھود کر دیکھوں تو اس بنجر زمیں سے غیرتِ مومن نکل آئے
جو ممکن لگ رہے …
عہد فرقت میں،دل اور جگر کیسےاک زخم ادھر پایا،اک داغ ادھر دیکھا
تھا باعث رسوائی ھر چند جنوں میراانکو بھی نہ چین ایا،جب تک نہ ادھر دیکھا
یوں دل کے تڑپنے کا،کچھ رو ہے سبب آخریا درد نے کروٹ لی،یا تم نے ادھر دیکھا
کیا جانئے کیا گزری،ہنگام جنوں لیکنکچھ ھوش ج…
خود سے ملنے کو ٹہان لی تھی پھر خود کو تاریخ دے گیا ہوں میں..!!
سید حسنین کاظمی۔۔
کسی کلی نے بھی نہ دیکھا،آنکھ بھر کے مجھے
سُنتے ہو وہ جان تمہاری!بس اب گھر تک زندہ ہےگھر کیا! وہ اُٹھ بھی نہیں سکتابس بستر تک زندہ ہے ...
🖤💔
دو ہی گواہ تھے میری محبت کے__وقت اور وہایک گزر گیا_____________دوسرا مکر گیا
ghazal توڑ کے آسمان سے لائے ھوئے ھیں ہم
کسی نے دیکھا تھا ہاتھ میرا اور اس نے فوراً یہ کہہ دیا تھا کسی سے دل کی نہ بات کرنا نہ دل لگانا بتا رہا ہوںملیں گے تم کو ہزار لیکنکوئی تمہارا نہیں بنے گا یہ بات لکھ کے میں دے رہا ہوں تمہاری خوشیاں زوال پر ہیںتمہارے دکھ کو عروج ہو گاتمہاری آنکھوں کو …
Continue Readingکوئی دستک، کوئی آھٹ، نہ شناسا آواز
خاک اُڑتی ھے درِ دل پہ بیاباں کی طرح
زباں زباں پر محبت کا ورد ہے لیکن دلوں دلوں میں محض وقت کا گزارا ہے ؛؛؛؛۔۔۔۔۔۔۔۔۔.
Continue ReadingTeri baten hi sunane aaye
Dost bhi dil hi dukhane aayeتیری باتیں ہی سنانے آئےدوست بھی دل ہی دکھانے آئے
Tumhari yaad ke jab zakham bharne lagte hain
Kisi bahane tumhen yaad karne lagte hainتمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیںکسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں
Duniya ne teri yaad se begana kar diya
Tujh se bhi dil-fareb hain gham rozgar keدنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیاتجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
Ab dil ki tamanna hai to ai kaash yahi ho
Aansu ki jagah aankh se hasrat nikal aayeاب دل کی تمنا ہے تو اے کاش یہی ہوآنسو کی جگہ آنکھ سے حسرت نکل آئے
Lekh Ker Khud Ko Bewafa, Kalam Tor De Hum NayBarre Bezar Se Ho Ker, Mohabat Chor De Hum Nay
Continue ReadingKadmon Mai Bhi Takan Thi Ghar Bhi Kareeb Tha
Par Kya Karen K Ab K Safar Hi Ajeeb Thaقدموں میں بھی تکان تھی گھر بھی قریب تھاپر کیا کریں کہ اب کے سفر ہی عجیب تھا
Dil se to har moamla kar ke chale the saaf ham
Kahne mein un ke samne baat badal badal gaiدل سے تو ہر معاملہ کر کے چلے تھے صاف ہمکہنے میں ان کے سامنے بات بدل بد
Social Plugin