تسکین جو دل کی تمہیں کرنا نہیں آتا
دل کو بھی مری جان ٹھہرنا نہیں آتا
مٹھی میں دبا کر دلِ مضطر کو وہ بولے
ہاں اب تو کہے مجھ کو ٹھہرنا نہیں آتا
اک نقش تمہارا ہے کہ وہ دل میں جما ہے
اک تم ہو کہ پہلو میں ٹھہرنا نہیں آتا
ڈر ہم کو ہے بدنام نہ دشمن ہوں تمہارے
ت…
تبھی تو میں محبت کا حوالاتی نہیں ہوتا
یہاں اپنے سوا کوئی ملاقاتی نہیں ہوتا
گرفتار وفا رونے کا کوئی ایک موسم رکھ
جو نالہ روز بہہ نکلے وہ برساتی نہیں ہوتا
بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو
محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہو…
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے
مری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے
کہیں ہے عید کی شادی کہیں ماتم ہے مقتل میں
کوئی قاتل سے ملتا ہے کوئی بسمل سے ملتا ہے
پس پردہ بھی لیلی ہاتھ رک لیتی ہے آنکھوں پر
…
تیرے خیال کی اک روشنی سی رہتی ہے
ھر ملاقات میں اک تشنگی سی رہتی ہے
گئے دنوں کی ہی افسردگی کے عالم میں
یہ پیار رہے نہ رہے دوستی سی رہتی ہے
محبتوں کی بھی اک داستان حسرت ہے
خیالِ یار کی وہ جلوہ گری سی رہتی ہے
حسن ناداں ہی ہر ایک دل کی چاہت ہے
مریض عشق…
دِلِ گمشدہ! کبھی مل ذراکسی خشک خاک کے ڈھیر پر
یا کسی مکاں کی منڈیر پر دِلِ گمشدہ! کبھی مِل ذرا
Lost heart! Sometimes found on a heap of dry dust
Or a lost heart on the temple of a house! meet sometime
جہاں لوگ ہوں، اُسے چھوڑ کر کسی راہ پر، کسی موڑ پر
دِ…
سنو مجھے ہر پل تمھاری یاد آتی ھے
کبھی سانسوں کے چلنے پہ
Listen, I miss you every moment
Sometimes on breathing
تو کبھی دل کے مچلنے پہ
کبھی بارش کے برسنے پہ
So sometimes heartbreak
Sometimes it rains
تو کبھی آنکھیں چھلکنے پہ
کبھی چاند کے نکلنے پہ
So sometime…
رات آنکھوں میں ڈھلی پلکوں پے جگنو
آئے
ہم ہواؤں کی طرح جا کے اسے چھو آئے
اسکا دل ،دل نہیں پتھر کا کلیجہ ہوگا
جسکو پھولوں کا ہنر، آنسو کا جادو آئے
بس گئی ہے میرے احساس میں یہ
کیسی مہک
کوئی خوشبو میں لگاؤں تیری خوشبو
آئے
خوبصورت ہیں بہت دنیا کے جھوٹے
وعدے
پھ…
بڑے تحمل سے رفتہ رفتہ نکالنا ہے
بچا ہے جو تجھ میں میرا حصہ نکالنا ہے
یہ روح برسوں سے دفن ہے تم مدد کرو گے
بدن کے ملبے سے اس کو زندہ نکالنا ہے۔۔۔
نظر میں رکھنا کہیں کوئی غم شناس گاہک
مجھے سخن بیچنا ہے خرچہ نکالنا ہے
نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے اک پرندہ
اب اس…
تیرے هاتھ بناوں ، پنسل سے
پھر هاتھ پہ تیرے هاتھ رکھوں
کچھ الٹا سیدھا فرض کروں
کچھ سیدھا الٹا .. هو جائے
میں آہ لکھوں تو هائے کرے
بےچین لکھوں بے چین هو تو
پھر میں بے چین کا ب کاٹوں
تجھے چین زرا سا ، هو جائے
ابھی ع لکھوں تو سوچے مجھے
پھر ش لکھوں تیری نیند اڑ…
محبت کے تعاقب میں
بلائے طاق رکھ دی تھی
انا اپنی خودی اپنی
مجھے یہ خوش گمانی تھی
کہ تم میری صداؤں پر
کسی لمحہ تو پلٹو گے
کبھی تو مڑ کے دیکھو گے
بالآخر لوٹ آو گے
مگر کچھ اس طرح تم نے
ہنر سیکھا
نظر انداز کرنے کا
مجھے مایوس کرنے کا
میری تحقیر کرنے کا
می…
میں خانہ بد وش ھوں
سوچتا ھوں اگر مجھے کسی سے محبت هو گئی؟؟
اسے کیسے بتاؤں گا
تم اچھی لگتی هو مجھے
ہم دونوں آج کے دور میں هو کے بھی
پرانے زمانے کے باسی ہیں
بہت پرانا زمانہ جب یہ جدید موا صلا ت کے ذراٰلع تو کیا
لوگ لکھنا پڑھنا بھی نہیں جانتے تھے
میری ق…
ﮐﭽﮫ ﺩﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﻮ
ﮨﻢ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
ﺳﻤﺠﮭﮯ ﻧﮧ ﺟﺴﮯ ﺗﻢ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ
ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ
ﺍﮎ ﺷﻮﺥ ﺗﺒﺴﻢ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﮔﺎ
ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮐﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
ﺍﻇﮩﺎﺭ ﻭﻓﺎ ﺗﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﻮ
ﺍﻗﺮﺍﺭ ﻭﻓﺎ ﺗﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﻮ
ﮨﻢ ﺯﮐﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﻏﯿﺮﻭﮞ …
یہ حــــــــدیں نہ توڑ دینا ، میرے دائــــرے میں رہنا
مجھے اپنے دل میں رکھنا ، میرے حــافظے میں رہنا
میرا بوجھ خـــــود اٹھانا ، میرا کـــــــــرب آپ سہنا
میرے زخـــــم بانٹ لینا ، میرے رتجـــــگے میں رہنا
میرے حــــــکم خود سننا ، میری مــــــہر خود ل…
یہی وعدہ لیا تھا نا
ہمیشہ خوش ہی رہنا ہے
لو دیکھو، دیکھ لو آکر
میری آنکھوں کو دیکھو تم
یہ کتنی شوخ لگتی ہیں
میرے ہونٹوں کو دیکھو تم
ہمیشہ مسکراتے ہیں
کوئی بھی غم اگر آئے
اُسے ہنس کر سہا میں نے
میرے چہرے کو دیکھو تم
ہمیشہ پرسکوں ہوگا
کیا تھا میں نے جو تم سے
وہ و…
اِس طرح نہیں کرتے، رابطہ تو رکھتے ہیں
تھوڑا مِلنے جُلنے کا، سِلسلہ تو رکھتے ہیں
منزلیں بُلند ہوں تو، مُشکلیں بھی آتی ہیں
مُشکلوں سے لڑنے کا، حوصلہ تو رکھتے ہیں
جو تُمہارے اپنے ہوں، تُم سے پیار کرتے ہوں
اُن کا حال کیسا ہے، کُچھ پتہ تو رکھتے ہیں
دوستی کے…
تو روٹھتا ہے،تو خلق خدا الجھتی ہے
منانا چاھتا ھوں،تو انا لجھتی ہے
میں چاھتا ھوں،اسے قید کردیا جائے
کہ تیری زلف سے،کیوں یہ ھوا الجھتی ہے
تجھے خبر ہی نہیں،اور زندگی مجھ سے
تیرے معاملے مین ،مجھے جا بجا الجھتی ہے
پھر اختلاف کے پہلو،الجھلنے لگتے ہیں
کسی سے بھی…
زمینِ میر ایک عالم شکار ہوتا ہے عشق جب تیز دھار ہوتا ہے ایک عالم شکار ہوتا یے عشق بن زندگی نہیں ہوتیعشق بن سب کو مار ہوتا ہےشوخی و ناز سب ادائیں کہویار کو اختیار ہوتا ہے درد حکمت پذیر ہے واللہ آنکھ میں آشکار ہوتا ہے یہ محبت ہے میاں بیوپاریبندگی پی…
Continue Readingمَسافَت میں اَلگ ہے میرے قَبِیلے کا
جہاں پانی نہی ہوتا وہِیں خیمے لَگاتے ہیں
راکب مختار دیکھنے والے، مجھے سمجھ لیتے ہیں
روزِ قیامت ھے ، میرا ھر روزِ حیاتحشر ھوُں ، اور خود اپنے اندر برپا ھوُں
کچھ نہیں مانگتا تجھ سے میں بس
آپھر کریں یار طرحدار،کی باتیں
خوشبو سے مہکتے ھوئے،گلزار کی باتیں
خوابوں میں جو آتا ہے،خیالوں میں رچا ہے
جو دل میں رچا ہے،اسی دلدار کی باتیں
ہر تیر ستم سپنے ہی،سینے پہ جو روکے
جو ڈھال ہے مظلوم کی،اس یار کی باتیں
یہ درد کی سوغات ہے،عطا ہے تیری مولا
ھر غم کا…
Social Plugin