کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا
یہ زندگی ہے یا کوئی عذاب ہے پیارے
کوئی سمجھ ہی نہیں پا رہا اذیت میری
سب سے کہہ رہی ہوں میں تھک گی ہوں
تُمہیں خبر ہے، تُم آخری تھے؟
Haya
ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭩﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﺘﯽ ﮨﻮﮞ، ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮﮞ
ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﻔﺮﺕ ﺳﮩﻨﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺲ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ
آپھر کریں یار طرحدار،کی باتیں
پُرسکون تھی بے خبری میری،اور آگہی نے اضطراب دیا۔۔۔۔
آپھر کریں یار طرحدار،کی باتیں
کتنی دلکش ہو میں ،کتنے دل جو ہو تم کیا ستم ہے کہ ہم لوگ بھی مر جائے گئے
زندگی میں غم ہی غم،اکثر ملے
یہ اپنے جیسا ڈھونڈ کے لائیں گے دیکھنا
جو لوگ جا رہے ہیں خدا کی تلاش میں
مژدم
عہد فرقت میں،دل اور جگر کیسے
اب تیرا کھیل ، کھیل رہا ہوں میں اپنے ساتھخود کو پکارتا ہوں اور آتا نہیں ہوں میں
میرے بے ربط خیالات میں کیا رکھا ہے
ھم کو ذوق دید لے آیا کہاںآئینہ ہم، ہم نظر ,ہم روبرو
سروں کا ایک دریا ہے رواں کس بحر کی جانب
اپنے ہاتھوں سے کر دیا آزاد اُس کوجِس پرِندے میں ____ جان تھی ہماری
میری خاموشی کو ___ کمزوری نا سمجھو،میں تمہاری روح سے جسم اُدھیڑ سکتا ہوں
حدوں سے کہہ دو کچھ دیر ہمیں اجازت دیںکچھ کرناھے ہمیں، اصولوں کے خلاف جا کر❤
Continue Readingنمک کو ہاتھ میں لیکر ، ستمگر سوچتے کیا ھو
ہزاروں زخم ھیں دل پر،جہاں چاھو چھڑک ڈالو
ترے سوا کوئی کیسے دکھائی دے مجھ کو ،،کہ میری آنکھوں پہ ہے دست غائبانہ ترا،،
Continue Reading*_"یہ میری ذات کی سب بڑی تمنا ہے، *وہ میرے ساتھ رہے میرے نام کی طرح!!*
Continue Readingکوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیےمیں اپنی ہی باہوں میں سر رکھ کے رو پڑا
میں وصل اور فراق دونوں مرحلوں میں ہوںبیٹھا ہے میرے پاس وہ جانے کے بعد بھی-
کسی کو دیکھنا ہی روح و دِل کی راحت ہو
اب اِس سے بڑھ کے بھلا اور کیا محبّت ہو read moreاِس طرح نہیں کرتے، رابطہ تو رکھتے ہیںour آباد بہت ہیں یہاں،آزاد بہت ہیں
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکامسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا
Continue Readingپوچھ اُس شخص سے میں جس کو نہیں مل پائی
میں تجھے جتنی میسر ہوں تیری قسمت ہے
میں بولتا ہوں تو باغی کا الزام لگتا ہےمیں چپ رہوں تو، لوگ بزدل کہتے ہیں
از قلم عباس
Social Plugin