زرد موسم پہ ہنسی ایک کھلا دی جائے
لب پہ اس کے غموں کی آہ دبا دی جائے
اشکوں نے فیصلہ بر عکس لیا ہے دل کے
جانے والے کو نہیں اور صدا دی جائے
بد دعا زخمِ وفا کے لبوں پر آ ٹھہری
دل نے اصرار کیا تجھ کو دعا دی ج…
دھیما دھیما درد سہانا ہم کو اچھا لگتا تھا
دکھتے جی کو اور دکھانا ہم کو اچھا لگتا تھا
کرشن ادیبread moreAay shakhs! Mujh ko teri zarurat na maar dyour Mai Ise Chahta Tou Hun
جان لیوا ہےیہ دوریدونوں ہی تڑپتے ہیں
کیسی ہے یہ مجبوریغم ہجر میں پیتا ھوں
میں تو تیرے لئے زندہ ھوںاور تجھی یہ مرتا گوں
اب چپکے سے آجاو تمجو ہم تیرے ھوئے ہمدم
یون نہ تڑپاو تم۔ ھمکوجلتا ہے دیا اب تنہا
میں کس سے باتیں کروںمجھے ہمراز نہیں اب ملتاسحر
توڑ کے آس…
واصف مجھے ازل سے ملی منزلِ ابد
ہر دور پر محیط ہوں جس زاویے میں ہوں
واصف علی واصف
دل نہ تھا،جان نہ تھی،سوز نہ تھا، ساز نہ تھا
روز تھکتی ہوں میں کر کر کے مرمت اپنی روز ایک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے
ایک پرواز دکھائی دی ہے
کوئی وعدہ نہیں ہم میںنہ آپس میں بہت باتیں
نہ ملنے میں بہت شوخینہ آخرِ شب کوئی مناجاتیں
مگر ایک ان کہی سی ہےجو ہم دونوں سمجھتے ہیں
عجب ایک سرگوشی سی ہےجو ہم دونوں سمجھتے ہیں
یہ سارے دلرُبا منظرطلسمی چاندنی راتیں
سنہری دُھوپ کے موسمیہ ہلکے سُکھ کی برساتیں
…
میں اکیلی لڑ رہی ہُوں اپنی اُداسی سے، میں اپنے دُکھ اب اپنی ماں کو بھی نہیں بتاتی...! ۔ " 💔
Continue Readingﺍﯾﮏ ﻭﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﮐﺮ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻗﺼﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﻮ
ﺍﮮ ﻗﺎﺗﻞ ﯾﻮﮞ ﻧﮧ ﺟﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﺴﮑﺘﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮread mor کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا our Ye qissa vo nahin tum jis ko qissa-khvan se suno
خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں
عشق ان کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں
read moreزلیخا کا نمک کھائی ہوئیں عورتیںour Ham apna ishq chamkaen tum apna husn chamkao
تین چوتھآئی جل چکی دنیآ
آخری کش لگآ رہے ہیں ہم
لطیف ساجدread morروزِ قیامت ھے ، میرا ھر روزِ حیاتour Tishna dehan ko piyaas ki shid’dat na maar dy
میں کیا ہوں معلوم نہیںمیں نے ظلم سہے لیکنمیں پھر بھی مظلوم نہیں
میں مستی کا ساغر ہوںہوش سے میں محروم نہیں
میں مسجود ملائک ہوںمیں راقم مرقوم نہیں
میں مخلوق کا خادم ہوںکون میرا مخدوم نہیں
جیتے جی مرجاتا ہوںمرکے میں معدوم نہیں
میں نے کیا کیا دیکھا ہےم…
اس سے پہلے کہ سورج ابھرے ،اجالا ہو چاند کی لاش اندھیرے میں چھپا دی جائے
🔥
ایک ہی دن میں_______ پڑھ لو گے کیا مجھے؟میں نے خود کو لکھنے میں کئی سال لگائے ہیں!!
Continue Readingﺩﻥ ﮐﻮ ﻣﺴﻤﺎﺭ ﮨﻮﺋﮯ، ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮨﻮﺋﮯﺧﻮﺍﺏ ﮨﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﻓﻘﻂ ﺭﻭﺡ ﮐﯽ ﺟﺎﮔﯿﺮ ﮨﻮﺋﮯ
ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﺭﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﺭﻕ ﺳﺎﺩﻩ ﺭﮨﺎﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﻟﻔﻆ ﺗﮭﮯ ﺟﻮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮨﻮﺋﮯ.
میری وسعت تجھے ڈرا دیتیاپنے اندر سمٹ کے آئ ہوں
راہِ غم اب ڈرا نہیں سکتیغم سے ہی تو لِپٹ کے آئ ہوں
🔥
Mit gai umeed par aaj bhi aitbar mein baithy haiGuzar gaya waqt phir intezar mein baithy haiمٹ گئی امید پر آج بھی اعتبار میں بیٹھے ہیں
گزر گیا وقت پھر بھی انتظار میں بیٹھے ہیں https://shopingnet2022.blogspot.com/2022/06/amazfit-gts-2e-smart-watch-for-…
Waqt rahta nahin kahin Tik kar
Aadat is ki bhi aadmi si haiوقت رہتا نہیں کہیں ٹک کرعادت اس کی بھی آدمی سی ہے
Ham ne aksar tumhari rahon men
Ruk kar apna hi intizar kiyaہم نے اکثر تمہاری راہوں میںرک کر اپنا ہی انتظار کیا
Social Plugin