میری وسعت تجھے ڈرا دیتی

 میری وسعت تجھے ڈرا دیتی

اپنے اندر  سمٹ  کے  آئ  ہوں


راہِ غم  اب  ڈرا  نہیں  سکتی

غم سے ہی تو لِپٹ کے آئ ہوں


🔥