درد ہو گر دل میں،،،،تو دوا کیجیئے
دل ہی جب درد ہو ،,,,,,تو کیا کیجئے
ہم کو فریاد کرنی آتی ہے
آپ ہی سنتے نہیں تو کیا کیجیئے
ان بتوں کو خدا سے کیا مطلب؟
طوبہ طوبہ ،خدا خدا کیجیئے
رنج اٹہانے سے بہی خوشی ہوگی
پہلے دل درد ........ آشنا کیجیئے
عرضِ شوخی نشاط…
رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو
ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ ہو
بے در و دیوار سا اک گھر بنایا چاہئیے
کوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو
پڑیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیماردار
اور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو
مرزا اسداللہ خاں غا…
وہ آ کے خواب میں تسکین اضطراب تو دے
ولے مجھے تپش دل مجال خواب تو دے
کرے ہے قتل لگاوٹ میں تیرا رو دینا
تری طرح کوئی تیغ نگہ کو آب تو دے
دکھا کے جنبش لب ہی تمام کر ہم کو
نہ دے جو بوسہ تو منہ سے کہیں جواب تو دے
پلا دے اوک سے ساقی جو ہم سے نفرت ہے
پیالہ گر نہ…
کسی کو دے کے دل کوئی نوا سنجِ فغاں کیوں ہو نہ ہو جب دل ہی سینے میں تو پھر منہ میں زباں کیوں ہو وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں چھوڑیں سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سر گراں کیوں ہو کِیا غم خوار نے رسوا، لگے آگ اس محبّت کو نہ لاوے تاب ج…
Continue Reading
Social Plugin