بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیےتم سے کہیں ملی ہوں مجھے یاد کیجیے
منزل نہیں ہوں خضر نہیں راہزن نہیںمنزل کا راستہ ہوں مجھے یاد کیجیے
میری نگاہ شوق سے ہر گل ہے دیوتامیں عشق کی خدا ہوں مجھے یاد کیجیے
نغموں کی ابتدا تھی کبھی میرے نام سےاشکوں کی انتہا ہوں…
حمد رب کریمحمد و ثنا سے عاری ھوں پھربھی تو میرا ربعجز و دعا سے خالی ھوں پھر بھی تو میرا ربلکھنے کاڈھنگ بخشا مولاۓ کل مجھ کولکھوں مگر نہ شان خدا پھر بھی تو میرا ربھم کو غنی کیا ھے سبھی تیرا کرم حضور دے دوں مگر نہ راہ خدا پھر بھی تو میرا ربتو نے بنای…
Continue Readingلکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیروَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ♥️
جس کے تابع ہیں جنّات و انسان فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ♥️
ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء♥️
تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دورﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠ…
Social Plugin