شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں چاند نے کتنی دیر لگا دی آنے میں
گلزار
ایک اکیلی چھتری میں جبآدھے آدھے بھیگ رہے تھےآدھے سوکھے آدھے گیلے سوکھا تو میں لے آئی تھیگیلا من شاید بستر کے پاس پڑا ہووہ بھجوا دو
میرا کچھ سامان ۔۔۔
گلزار 🌸
ایک پرواز دکھائی دی ہے تیری آواز سنائی دی ہے
صرف اک صفحہ پلٹ کر اس نے ساری باتوں کی صفائی دی ہے
پھر وہیں لوٹ کے جانا ہوگا یار نے کیسی رہائی دی ہے
جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاں اس نے صدیوں کی جدائی دی ہے
زندگی پر بھی کوئی زور نہیں دل نے ہر چیز پرا…
Social Plugin