مرے بس میں کاش یارب وہ سِتم شعار ہوتا مرے بس میں کاش یارب وہ سِتم شعار ہوتا
یہ نہ تھا تو کاش دِل پر مُجھے اختیار ہوتا
پسِ مرگ کاش یونہى مُجھے وصلِ یار ہوتا
وہ سرِ مزار ہوتا میں تہہِ مزار ہوتا
جو نِگاہ کى تھى ظالم تو پِھر آنکھ کیوں چُرائ
وُہى تِیر کیوں …
دیدنی ظلم رسیدوں کی ہے حالت اللہ
تیری مخلوق پہ آئی ہے قیامت اللہ
تیری بارش بنی ہے باعثِ کلفت ہر سو
تیری بارش تو ہے رحمت کی علامت اللہ
بہہ گئے آہ غریبوں کے گھروندے، گھر بار
قابلِ دید بے چاروں کی ہے حالت اللہ
کسمپرسی کی یہ زنجیر میں جکڑے مظلوم
تو ہی ان بے…
پاس آؤ اک التجا سن لو پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو
اک تمہی کو خدا سے مانگا ہ
جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو
ابتدا عشق کی ہوئی تم سے
تم ہو چاہت کی انتہا سن لو
بن تیرے جی نہیں سکتے ہم لوٹ آؤ میری صدا سن لو
دیکھ لو زندگی ادھوری ہے نہ رہ…
تیرا تعلق میرے لیے ایک تحفہ ہے خدا کا
جو کبھی نہ ٹوٹےوہ رشتہ ہے وفا کا
ہم تجھ کو نہ چھوڑیں گے کبھی بھیتجھ سے بندھن ایسا جیسے ہاتھ اور دعا کا
Haya
دل نہ تھا،جان نہ تھی،سوز نہ تھا، ساز نہ تھا
اللہ سائیاں!
دکھ کی بھٹی میں جلتے دل کو
اور روح کو نچوڑتی وحشت کو مری نیلگوں رگوں سے نکال پھینکاللہ سائیاں!
مری متروک زمیں پر رحم کی پھوار برسا
راکھ بیاباں میں ہریالی اُگا۔۔!اللہ سائیاں!
"لا تحزن إن الله معنا" ہے میرا ایمان۔۔
اس انجمن میں یہ نظ…
میری کہانی کے__ اختتام سے زرا پہلےاے مصنف! اک بار سہی__ اسے میرا لکھناHaya
اس انجمن میں یہ نظمِ نشست کیا کہنے
سائل ھے مگر دستِ طلب کانپ رہا ھےیہ شخص مُجھـے مانگنـے والا نہیں لگتا
ایک پرواز دکھائی دی ہے
سارا قصہ سنا چکے ہونگےوہ ہمیں آزما چکے ہونگے،،
تو بہت دیر بعد روئے گاہم بہت پہلے جا چکے ہونگے،،
ہم عِشق کی چادر کو لِبادہ کر کےتُم سے سُنا کریں گے گُلزار کی نظمیں
میں نے تمہیں حد درجہ اذیت سے پکارا، جیسے زلیخا نے کہا ہو "ہائے یوسف____!!!!
Continue Readingاک تمنا ہے کہ فقط مجھ پہ ہی مہرباں رہو__تم کسی اور کو چاہو تو برا لگتا ہے__
میری چاہت کا تقاضا ہے کہ میرے ساتھ رہو__غیر کا ہاتھ جو تھامو تو برا لگتا ہے__
اس سے بڑھ کر "مساوات عشق " بھلا کیا ہو گی وہ اگر "لا مکاں " ہیں تو " دربدر " ہم بھی ہیں
🔥
Ho duaon mein meri aasar ae khudareham kar ae khuda, reham kar ae khudaہو دُعاوں میں میری اثر اےخُدا
رحم کر اے خُدا، رحم کر اے خُدا
hai dua yaad magar harf-e-dua yaad nahin
mere naghmat ko andaz-e-nava yaad nahinہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیںمیرے نغمات کو انداز نوا یاد نہیں
Social Plugin