اک تمنا ہے کہ فقط
مجھ پہ ہی مہرباں رہو__
تم کسی اور کو چاہو
تو برا لگتا ہے__
میری چاہت کا تقاضا ہے
کہ میرے ساتھ رہو__
غیر کا ہاتھ جو تھامو
تو برا لگتا ہے__
مجھ پہ ہی مہرباں رہو__
تم کسی اور کو چاہو
تو برا لگتا ہے__
میری چاہت کا تقاضا ہے
کہ میرے ساتھ رہو__
غیر کا ہاتھ جو تھامو
تو برا لگتا ہے__