ہر ابتداء سے پہلے، ہر انتہاء کے بعدنامِ نبی بلند ھے، نامِ خدا کے بعددنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگمیں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفیٰ کے بعد
صلی اللہ علیہ وسلم
إِنَّ اللهَ وَ مَلائِکَتَهُ یُصَلُّونَ عَلَى النَّبِیِّ یا أَیُّهَا الَّذینَ آمَنُوا صَل…
❤ السَلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤. میری جانب بھی ہو اک نگاہِ کرم اےشفیع الواریٰ خاتم الانبیاءﷺ
آپﷺ نورِ ازل آپﷺ شمع حرم آپﷺ شمس الضحٰی خاتم الانبیاءﷺ
آپﷺ ہیں حق نگرآپﷺ ہیں حق رساںہے سدرۃ المنتہیٰ آپﷺ کے زیرِ پا
آپﷺ ہیں مظہرِ ذات…
کیوں آ کے _رو رہا ہے_مُحمدؐ کے شہر میںہر _درد کی دوا ہے _مُحمدؐ کے شہر میں اَللَّهُمَّ صَـلِّ عَلَى مُحَمَّـدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّـدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ ﺣَﻤِﻴدٌ ﻣَّﺠِﻴْﺪٌ اَللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُ…
Continue Reading
Social Plugin