دلوں کو توڑنے والو تمہیں کسی سے کیا ملو تو آنکھ چرا لو تمہیں کسی سے کیا ہماری لغزش پا کا خیال کیوں ہے تمہیں تم اپنی چال سنبھالو تمہیں کسی سے کیا چمک کے اور بڑھاؤ مری سیہ بختی کسی کے گھر کے اجال…
تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو جو ملے خواب میں وہ دولت ہو میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو تم ہو خوشبو کے خواب کی خوشبو اور اتنی ہی_______ بے مروت ہو تم ہو پہلومیں___پر قرار نہیں …
جس نے تری آنکھوں میں شرارت نہیں دیکھی وہ لاکھ کہے اس نے محبت نہیں دیکھی اک روپ مرے خواب میں لہرا سا گیا تھا پھر دل میں کوئی چیز سلامت نہیں دیکھی آئینہ تجھے دیکھ کے گل نار ہوا تھا شاید تری آنکھ…
کچی آنکھوں نے دیکھے تھے خوش فہمی میں کچے خواب Raw eyes had seen Lucid dreams in lucidity واضح تھا کہ بن جائیں گے آخر اک دن نیزے خواب It was clear that they would become Finally, one day, I dream of …
وہ میری آنکھ کی ٹھنڈک ،سکون، بینائی نظر نہ آ ئے تو دنیا اندھیر ہوتی ھے فوزیہ شیخ تا عمر یاد دھوکہ رہ جاتا ہے
تم نے سوچا بہت مل جائے گے چاہنے والے.. یہ نہ سوچا کے فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی...
مجھ پر توجہ ہے ساری اداسیوں کی کوئی کشش تو ہے ميری ذات ميں ❤️
صرف آنکھیں ہی دیکھیں تھیں میں نے، نیم باز اُن آنکھوں سے جب، نیم کش اک نگاہ اٹھی تھی، اک خلش رہ گئی ہے سینے میں، گلزار
دیکھنے کے لیے__ سارا عالم بھی کم چاہنے کے لیے______ ایک چہرا بہت ❤
Kabhi to chaunk ke dekhe koi hamari taraf Kisi ki aankh men ham ko bhi intizar dikhe کبھی تو چونک کے دیکھے کوئی ہماری طرف کسی کی آنکھ میں ہم کو بھی انتظار دکھے
jis ki ankhon men kaTi thiin sadiyan Us ne sadiyon ki judai di hai جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاں اس نے صدیوں کی جدائی دی ہے
Social Plugin