اب یہ عالم ہے کہ غم کی بھی خبر ہوتی نہیں
اشک بہہ جاتے ہیں لیکن آنکھ تر ہوتی نہیں
پھر کوئی کم بخت کشتی نذر طوفاں ہو گئی
ورنہ ساحل پر اداسی اس قدر ہوتی نہیں
تیرا انداز تغافل ہے جنوں میں آج کل
چاک کر لیتا ہوں دامن اور خبر ہوتی نہیں
ہائے کس عالم میں چھوڑا ہے …
اور اس دل میں کیا رکھا ہے
تیرا ہی درد چھپا رکھا ہے
اتنے دکھوں کی تیز ہوا میں
دل کا دیپ جلا رکھا ہے
دھوپ سے چہروں نے دنیا میں
کیا اندھیر مچا رکھا ہے
اس نگری کے کچھ لوگوں نے
دکھ کا نام دوا رکھا ہے
وعدۂ یار کی بات نہ چھیڑو
یہ دھوکا بھی کھا رکھا ہے
بھول بھی جاؤ ب…
صدمہ تو ہے مجھے بھی کہ تجھ سے جدا ہوں میں
لیکن یہ سوچتا ہوں کہ اب تیرا کیا ہوں میں
بکھرا پڑا ہے تیرے ہی گھر میں ترا وجود
بے کار محفلوں میں تجھے ڈھونڈتا ہوں میں
میں خودکشی کے جرم کا کرتا ہوں اعتراف
اپنے بدن کی قبر میں کب سے گڑا ہوں میں
کس کس کا نام لاؤں زب…
یادیں
سانس لینا بھی سزا لگتا ہے
اَب تو مرنا بھی رَوا لگتا ہے
کوہِ غم پر سے جو دیکھوں تو مجھے
دشت آغوش فنا لگتا ہے
سرِ بازار ہے یاروں کی تلاش
جو گزرتا ہے خفا لگتا ہے
موسمِ گل میں سرِ شاخ گلاب
شعلہ بھڑکے تو بجا لگتا ہے
مسکراتا ہے جو اس عالم میں
با خدا …
غزل
دل میں کسی کے راہ کئے جا رہا ہوں میں
دل میں کسی کے راہ کئے جا رہا ہوں میں
کتنا حسیں گناہ کئے جا رہا ہوں میں
دنیائے دل تباہ کئے جا رہا ہوں میں
صرف نگاہ و آہ کئے جا رہا ہوں میں
فرد عمل سیاہ کئے جا رہا ہوں میں
رحمت کو بے پناہ کئے جا رہا ہوں میں
ایس…
کتنی بدلی ہے سارے گلشن کی فضا،کیسے کہوں
اڑ گئی امن و سکون کی فاختہ،کیسے کہوں
How much the atmosphere of Gulshan has changed, how can I say
The flag of peace and tranquility has flown, how can I say it?
بے اماں ہیں سب پرندے،کیاھوا،کیسے کہون
ہم صفیرو!آشیا…
سکوت ِشب میں تیرے بعد , صدائیں بیَن کرتی ہیں
بڑے بے اثر ہیں یہ ہاتھ ، دعائیں بیَن کرتی ہیں
After you in the silence of the night, the voices tell
Very ineffectual are these hands, saying prayers
میرے ہونٹوں کی خستہ چُپ , تجھے آواز دیتی ہے
میرے تَن کی…
مشکل بڑی تھی دشتِ محبت کی ، سَیر بھی
اکھڑے تھے اس سفر میں کئی بار ، پَیر بھی
تجھ سے کسی بھی ربط کی خواہش نہیں رہی
جب دوستانہ ختم تو پھر ختم بَیر بھی
میری کسی بھی شب کو نہیں کر سکا بخیر
مدت کے بعد بھیجا گیا شب بخیر بھی
دونوں ہی ایک دوسرے کی ضد ہیں اور تم…
مجھے دل کی خطا پر یاسؔ شرمانا نہیں آتا
پرایا جرم اپنے نام لکھوانا نہیں آتا
مجھے اے ناخدا آخر کسی کو منہ دکھانا ہے
بہانہ کر کے تنہا پار اتر جانا نہیں آتا
مصیبت کا پہاڑ آخر کسی دن کٹ ہی جائے گا
مجھے سر مار کر تیشے سے مر جانا نہیں آتا
دل بے حوصلہ ہے اک ذرا س…
بتاؤ کیسا لگتا ہے
کسی کو حاصل کر کے کھو دینا
کسی کے ساتھ تو چلنا مگر اس کا نہ ہو پانا
خود ہی کو کوستے رہنا مگر اس کو کچھ نہ کہنا
خود ہی گرنا خود ہی سنبھلنا
ہنسنا اور رو دینا
بتاؤ کیسا لگتا ہے
ہجر کی لمبی راتوں میں کسی کی یاد میں رونا
کسی کو سوچتے سوچتے اپ…
دیوار شب اور عکس رخ یار سامنے
پھر دل کے آئینے سے لہو پھوٹنے لگا
پھر وضع احتیاط سے دھندلا گیی نظر
پھر ضبط آرزو سے بدن ٹوٹنے لگا
read more Ho duaon mein meri aasar ae khudaour Mere Chehre Pe Ghazal Likhti Gain
مدتوں تک اسے یاد کر کے،روو گےوہ شخص جس جا،سارے ھہاں مین چرچا تھاتم نے دیکھا ہی نہیں،اسکو کبھی تنہائی میںوی جو محفل میں بھی،ھنس ھنس کر ملا کرتا تھا
حسنِ آداب، تکلف، یہ کرم۔۔۔۔ جانتے ہیں
تُمہیں خبر ہے، تُم آخری تھے؟
سراب جیسا وصال دے کرپلٹ گئے ہو
مُجھے امیدوں سے تب بھی کوئی امید نا تھیمُجھے اُمیدوں سے اب بھی کوئی اُمید نا ہے
مگر_____جلن ہے !!تُمہارے سارے گناہ اپنے ہی سر لئے ہیں
______تمہیں خبر ہے؟
مَیں زندگی بھر خطائیں کر کےدُعائیں کر ک…
تا عمر یاد دھوکہ رہ جاتا ہے شکوہ گلہ خلاصہ رہ جاتا ہے
کر جائیں دھارِ لفظ ہمیں چھلنی پارِ جگر وہ لہجہ رہ جاتا ہے
کیسے زمانہ واقفِ غم ہوتا کتنی تہوں میں چہرہ رہ جاتا ہے
کیونکر ملیں وفائیں جفاکش سے دل کا ادھورہ قصہ ر…
یہ خستہ حال مقدر نہیں جوانی کابدل دیا ہے کسی نے جو رنگ پانی کاحصارِ ذات سے نکلا ہوں گِڑگِڑاتا ہواکبھی تو میں بھی تھا کردار اس کہانی کا
عابد حسین صائم
تا عمر یاد دھوکہ رہ جاتا ہے
یاد تو آتے ہو ہر روز مگر تمہیں آواز نہیں دیں گے لکھیں گیں ہر شعر تیرے لیے مگر تیرا نام نہیں لیں گےHaya
تیرا تعلق میرے لیے ایک تحفہ ہے خدا کا
سو وہ آنسو ہمارے آخری آنسو تھےجو ہم نے گلے مِل کر بہائے تھے
🔥ایلیاء
میں ڈھونڈ تو رہا ہوں مگر مل نہیں رہاجیسے میرے سینے میں اب دل نہیں رہا
جانے کہاں سے خون کے چشمے ابل پڑےیہ گھر مزید رہنے کے قابل نہیں رہے
منطق، دلیل، فلسفے بے کار جائیں گےاب ذہن تیری باتوں پر مائل نہیں رہا
کیا سوچ کر مسیحا بنایا تھا تجھےتجھ سے تو ایک زخ…
Bas Ye Hua k Us Ne Takalluf Se Baat Ki
Aur Hum Ne Rote Rote Dupatte Bhigo Liyeبس یہ ہوا کہ اس نے تکلف سے بات کیاور ہم نے روتے روتے دوپٹے بھگو لئے
Larkiyon Ke Dukh Ajab Hote Hain Sukh Us Se Ajeeb
Hans Rahi Hain Aur Kajal Bhejta Hai Sath Sathلڑکیوں کے دکھ عجب ہوتے ہیں سکھ اس سے عجیبہنس رہی ہیں اور کاجل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ
Social Plugin