آنکھ میں اشک کا سامان بھی میرا سیّداور مرے درد کا درمان بھی میرا سیّد
ہائے ہائے کہ سر ِ نوک ِ سناں بھی ہے وہیاور دیکھو سر ِ میدان بھی میرا سیّد استعارے کی ضرورت نہ کنائے کی مجھےبس مری جند, مری جان بھی میرا سیّد
جو دکھائے وہ میں دیکھوں,جو سنائے و…
حُسینؑ سچا، حُسینؑ اعلیٰ، حُسینؑ اشرف، حُسینؑ برتریزید جھوٹا، یزید اسفَل، یزید ارزَل، یزید کمتر
حُسینؑ مُسلِم، حُسینؑ مومن، حُسینؑ عالِم، حُسین عادِلیزید مُرتد، یزید مُلحد، یزید جاہل، یزید قاتِل
حُسینؑ صادق، حُسینؑ اَبیَض، حُسینؑ مُصلِح، حُسینؑ صابری…
بلا کے غم اُٹھائے جا رہے ہیں
جفا کے تیر کھائے جا رہے ہیں
فِدا کرنے کو دینِ مُصطفیٰ پرعلی اکبرؑ سجائے جا رہے ہیں
قدم دوشِ نبوت پر تھے جن کےوہ کانٹوں پر پھِرائے جا رہے ہیں
جہاں بے اِذن آتے تھے نہ جبرائیلؑوہ کاشانے جلائے جا رہے ہیں
بِٹھاتے تھے نبیﷺ کاندھو…
بحضُورِ سیّدالشّھدا امام حُسینؑـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ حُسینؑ زُبدۂ نسلِ رَسُول، اِبنِ رَسُولؐعلیؑ کے لاڈلے، زَہراؑ کے پُھول، اِبنِ رَسُولؐ
حَسنؑ حُسینؑ ہی اَبْنَاءَنَا کے ہیں مِصداقکہے گا اِن کو ہر اِک با اصُول، اِبنِ رَسُولؐ
…
وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباس کہتے ہیںجسے سجدے کریں سجدہ اسے عباس کہتے ہیںجو ہے شبیر کی قوت علی کو ناز ہے جس پرجسے زہرا کہیں بیٹا اسے عباس کہتے ہیںجو پتھر پر علم گاڑھے اسے کہتے ہیں سب حیدرعلم گاڑھے جو پانی پر اسے عباس کہتے ہیںعلی کا خوں زہرا ک…
Continue Readingشیطان کربلا میں کھڑا
امام حسین کا آخری سجدہ دیکھ رہا تھا ۔۔اچانک آسمان کی طرف دیکھا اور کہاتیری خدائی کو آج غور سے دیکھا ہےکہاں معلوم تھا نورعالم ایسے ہوتے ہیںاے خدا سجدے سے انکار کبھی نہ کرتا میںاگر مجھے پتہ ہوتا انسان ایسے ہوتے ہیں
حُسینؑ زُبدۂ ن…
دیں کا بڑھائے حشم، حُسینؑ کا پرچمجاہ و جلالِ حرم، حُسینؑ کا پرچم
ہے جہاں میں محتشم، حُسینؑ کا پرچمہو گا کبھی بھی نہ خم، حُسینؑ کا پرچم
روزِ شمار اِس طرح ہی سرخروں ہونگےتھام کے جائیں گے ہم، حُسینؑ کا پرچم
شاخِ دِل و روح جو ہری کرے شاہدؔدے وہ ہوائے کرم،…
سلام بحضور شہِ کربلا صحرا میں کھو گیا ہے سفینہ حُسین کااب منتظر رہے گا مدینہ حسین کا
جس پر سجی ہوئی ہیں بہَتّر شہادتیں چوڑا ہے آسماں سے بھی سینہ حُسین کا
اے دشتِ کربلا تُو معلٰی یونہی نہیں۔تجھ پر بہا ہے خون پسینہ حُسین کا
رب تک رسائی ملتی ہے میرے حسین…
نجات کی جب سبیل کرناحسین جیسا وکیل کرنا۔حسین ملتا ہو ! سر کے بدلے۔تو زندگی کیوں طویل کرنا۔حسین فہمی سکھا رہا ہے۔نبی کا سجدوں میں ڈھیل کرناحسین کی تشنگی سے سیکھو!فرات کو سلبیل کرنامزاج قرآں سکھا رہا ہےانہی کا ذکر و جمیل کرنا۔خیال 'ذبح عظیم آئےتو…
Continue Readingلاکھوں فرات تشنہ لبی پر تری نثارشاہوں کے شاہ مالکِ کوثر تجھے سلام
شائق سعیدیلام سیین
ــــــــــــــــ بحضورِ ـــــــــــــــــپُورِ بتول، وارثِ شانِ رسولؐ،سیّدُالشُّہداء، سیّدنا امامِ حُسینؑ
حُسینؑ، گُلشنِ تطہیر کی بہارِ مُرادحُسینؑ، غیرتِ اسلام، آبرو ایجاد
شعارِ مصطفویﷺ، جس کے فکر کی بنیادشعورِ دینِ محمدﷺ، حُسینؑ کا ارشاد
ہجومِ، لشکر…
💞 حد ہی نہیں حضرت حسینؓ آپ کے انتقام کی !🌹💞 لفظ یزید گالی سے بدتر بنا دیا 💯💫❣️
Continue Readingجُز حسینؑ ابنِ علیؑ مرد نہ نکلا کوئی جمع ھوتی رہی دنیا سرِ مقتل کیا کیا
شہرت بخاری
ـ ـ ـ ـ ـ ـ دَر مدحِ شہیدِ کربلاؑ ـ ـ ـ ـ ـ ـیُوں رن کے درمیاں پسرِ مرتضیؑ چلے جیسے ہجومِ کفر میں نُورِ خُدا چلےمقتل میں سر کٹانے کو اہلِ رضا چلے پیماں شبِ الست کا کرنے وفا چلےبولے حُسینؑ ہو نہ سکے گا وہ مندمل اصغرؑ! جو زخم تم مِرے دل پَر لگا چلےہس…
Continue Readingرکھتے ہو اگر علم تو پھر شاہ علی ہے
شاہوں کی بلندی میں شہنشاہ علی ہے
یہ ہوش کی کونین ہے آگاہ علی ہے
مولیٰ کو پکارو گے تو سب راہ علی ہے
شہرِ حُسن
یہ فخر کم تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارضِ کربلا کےلیےچُنا گیا ہے زمیں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جِسے شفا کےلیے
حُسین ع میں ہوں ترے نوکروں کا نوکرِ خاصیہ شاہ کچھ بھی نہیں ہیں ۔۔ترے گدا کےلیے
منور رانا
اے چاند کربلا کے تو نے تو دیکھے ہونگےاُترے تھے اِس زمیں پر عرش بریں کے تارے
* اے چاند اِس زمیں پر رکھیو ہمیشہ ٹھنڈکسوتے ہیں جو یہاں پر زھراء کے ہیں وہ پیارے
اے چاند کربلا کے تو نے تو دیکھے ہونگے ۔۔۔
تسنیم وسلسبیل و کوثر کے ہیں یہ مالکمارے گئے جو پیاس…
تمنا تھی کہ. پیوندِ زمینِ کربلا ہوتےاگرچہ خاک ہی ہوتے مگر خاکِ شفا ہوتےمير انیس
Continue Reading
Social Plugin