بھول جانا تھا تو پھر اپنا بنایا کیوں تھا
تم نے الفت کا یقیں مجھ کو دلایا کیوں تھا
ایک بھٹکے ہوئے راہی کو سہارا دے کر
جھوٹی منزل کا نشاں تم نے دکھایا کیوں تھا
خود ہی طوفان اٹھانا تھا محبت میں اگر
ڈوبنے سے مری کشتی کو بچایا کیوں تھا
جس کی تعبیر اب اشکوں کے …
ہم احتیاط کی ایسی مثال دیتے ہیں
تمہارا ذکر بھی آئے تو ٹال دیتے ہیں
دکھاتے پھرتے نہیں دل کے زخم دنیا کو
تمام درد کو شعروں میں ڈھال دیتے ہیں
تمہیں بھلانے کی کوشش میں بے سبب ہم بھی
خود اپنے آپ کو مشکل میں ڈال دیتے ہیں
ہم انتخاب م…
رخصت ہوا تو بات مری مان کر گیا
جو اُس کے پاس تھا وہ مجھے دان کر گیا
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا
دلچسپ واقعہ ہے کہ کل اِک عزیز دوست
اپنے مفاد پر مجھے قربان کرگیا
کتنی سدھر گئی ہے جدائی میں زندگی
ہاں وہ جفا سے مجھ پہ…
ہم احتیاط کی ایسی مثال دیتے ہیں
تمہارا ذکر بھی آئے تو ٹال دیتے ہیں
دکھاتے پھرتے نہیں دل کے زخم دنیا کو
تمام درد کو شعروں میں ڈھال دیتے ہیں
تمہیں بھلانے کی کوشش میں بے سبب ہم بھی
خود اپنے آپ کو مشکل میں ڈال دیتے ہیں
ہم انتخاب م…
اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل
اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں
بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم
اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں
آج آۓ ہو تم کل چلے جاوٴ گے
یہ محبت کو اپنی گوارا نہیں
عمر بھر کا سہارا بنو تو بنو
دو گھڑی کا سہارا سہارا نہیں
دی صدا دار پر اور کب…
اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا
جب اُس کو دوری کا احساس نہی
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا
میں نے کہا راستے ہیں دُشوار بہت
اُس نے تب سے ساتھ نبھانا چھوڑ دیا
read more Ab Ke Barish Mai Tou Kar-e-Ziyan Hona Hi Thaourتجھ پہ …
ہوئی کسی سے مُلاقات، یہ تو ہونا تھا
تھا مختصر سا بہت ساتھ، یہ تو ہونا تھا
تجھے کہا بھی تھا مٹی کا گھر نہیں اچھا
لو سر پہ آ گئی برسات ، یہ تو ہونا تھا
بچھڑ کے جینے کی ضد دل نے کر تو لی پوری
مگر تڑپتا ھے دن رات ، یہ تو ہونا تھا
یہ کھیل دل کا نہیں خوب، لوگ…
چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزائیں
نہ تم یاد آؤ نہ ہم یاد آئیں
نہ تم یاد آؤ نہ ہم یاد آئیں
سبھی نے لگایا ہے چہرے پہ چہرہ
کسے یاد رکھیں کسے بھول جائیں
انہیں کیا خبر آنے والا نہ آیا
برستی رہیں رات بھر یہ گھٹائیں
سردار انجمread…
ھائے!دنیا کے ستم یاد،نہ اپنی ہی وفا یاد
اب مجھکو نہیں کچھ بھی،محبت کے سوا یاد
میں شکوہ بلب تھا،مجھے یہ بھی نہ رھا یاد
شائد کہ میرے بھولنے والے،نے کیا یاد
چھیڑا تھا جسے پہلے پہل،تیری نظر نے
اب تک ہے،وہ اک نغمہء،بے سازو سدا یاد
جب کوئی حسین ھوتا ہے،سر گرم …
اس نے ہاتھ چھڑاتے لمحے
بولا تھا کہ جلد ملیں گے
تھوڑے دنوں کی بعد یہیں پر
اب کی بار نہیں وہ ہو گی
پچھلی بار جو غلطی کی تھی
رابطہ ہو گا بات کریں گے
دیکھنا تم دن رات کریں گے
تھوڑے دنوں کے بعد یہیں پر
ہم دونوں پھر آن ملیں گے
میں کتنی مجبور تھی دل سے
مان گی م…
دیکھنے والے، مجھے سمجھ لیتے ہیں
یار وہ شخص میرے پاس، یہیں ہوتا ہے!
کچھ نہیں مانگتا تجھ سے میں بس
یہ سارے پارسا چہرے، میری تسبیح کے دانے ہیں نظر سے گرتے رہتے ہیں،،عبادت ہوتی رہتی ہے
کچھ نہیں مانگتا تجھ سے میں بس
بدگماں ہیں کچھ لوگ تو مجبور ہوں میں بھی میں صاف ہر ذہن کے جالے تو نہیں کر سکتی
میں محفل ناز کے انداز بدل ،جاوں گا
تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا
وسیم بریلوی
محبت میں پریشانی رہے گی
سمجھ گئی ہوں کہ کوئی نئی سمجھے گا مجھے
سو زمانے سے ، گفتگو مختصر کر لی ۔۔۔!
اللہ سائیاں
مجھ سے پہلے ہی کہیں بیت گیآمیں نے جو شخص بسر کرنا تھآ
محبتیں جب شمار کرنا تو سازشیں بھی شمار کرنا
یعنی تم بھی جا رہے ہو راستے میں چھوڑ کرزندگی کی آخری گھڑیوں میں یعنی اور دُکھ
جی اٹھے،غم کو سنبھالے جانان
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر گئیںاور پھر میں نے بھی انہیں روند کر قصہ ختم کیا
اپنی تقدیر پہ کل خود لپٹ کر روئے
اب لفظ و بیاں سب ختم ھوئیے، اب دل کا کام نہیناب عشق ہے خود پیغام اپنا، عشق کا کچھ پیغام نہین
اللہ کے علم و حکمت، کے محدود، اگر اکرام نہینھر سانس کے آنے جانے مین، کیا کوئی نیا پیغام نہیں
ہر خلد تمنا پیش نظر، ھر جنت کے نظارے ہین حاصلپھر بھی ہے وہ کیا…
میرے بعد تمہارے ساتھ کون بیٹھے گا نہ جانے کون کرئے گا برابری میری__!
Continue Reading
Social Plugin