شاد باد اے عشق حسن سودائے ما
مریض محبت انہیں کا افسانہ
،سناتا رھا دم نکلتے نکلتے رھے
مگر ذکر شام الم ایا جب
،چراغ سحر بجھ گیا،جلتے جلتے
لکھا انکو خط کہ دل مضطرب ہے
،جواب انکا ایا کہ محبت نہ کرتے
تمہیں دل لگانے کا کس نے کہا تھا
،بہل جائے دل بہلتے بہلتے
ارا…
عشق پیاسے کی صدا ھو جیسے
زندگی کوئی سزا ھو جیسے
یوں تیری راہ دیکھتا ھوں میں
جیسے تو مجھے چھوڑ کیا ھو جیسے
ان کا رخسار میرے سینہ پر ہے
پھول کالر میں سجا ھو جیسے
آئینہ دیکھ کے یوں لگتا ہے
تو مجھے دیکھ رھا ھو جیسے
وہ اب نگاہ یوں بدل گیا سحر
پیار موسم کی ادا ھو…
حُسن اُس کا جب جہاں میں جَلوہ آرا ھو گیا جِس نے دیکھا جِس طَرف محوِ
تَماشا ھو گیا انجُمن میں جِس طَرف وہ لُطف فَرما ھو گیا کوئی عِیسٰی ھو
گیا اور کوئی مُوسٰی ھو گیا وہ جو اُٹھے، انجُمن میں حَشر بَرپا ھو گیا یه
قیامَت کا نیا مَضمُون پَیدا ھو گیا گر ک…
سنا ہے کھل گئےتھے ، ان کے گیسو سیرگلشن میں صبا تیرا برا ہو ، تو نے مجھ کو بے خبر رکھا
نہ تُم آۓ شبِ وعدہ، پریشاں رات بھر رکھّا
دِیا اُمّید کا میں نے جلا کر تا سحر رکھّا
وہی دِل چھوڑ کر مجھ کو کسی کا ہو گیا آخر
جسے نازوں سے پالا، جس کو ارمانوں سے گھر …
وہ دل ہی کیا جو تیرے ملنے کی دعا نہ کرے
میں تجھ کو بھول کر زندہ رہوں خدا نہ کرے
رہے گا ساتھ تیرا، پیار زندگی بن کر
یہ اور بات ہے زندگی میری وفا نہ کرے
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
اگر وفا پر بھروسہ رہے نہ دنیا کو
تو…
جلوہ بے مایہ سا تھا چشم و نظر سے پہلے
زیست اک حادثہ تھی قلب و جگر سے پہلے
حسن کے سوز نمائش کا ہے انعام حیات
وقت بھی وقت نہ تھا شمس و قمر سے پہلے
وحی اتری دل بے تاب کی تشکیل کے بعد
عشق تعمیر ہوا علم و ہنر سے پہلے
عین فردوس میں جل اٹھا تھا آدم کا شباب
آگ برس…
شرما گئے لجا گئے دامن چھڑا گئے
اے عشق مرحبا وہ یہاں تک تو آ گئے
دل پر ہزار طرح کے اوہام چھا گئے
یہ تم نے کیا کیا مری دنیا میں آ گئے
سب کچھ لٹا کے راہ محبت میں اہل دل
خوش ہیں کہ جیسے دولت کونین پا گئے
صحن چمن کو اپنی بہاروں پہ ناز تھا
وہ آ گئے تو سار…
اے چاند یہاں نا نکلا کربے نام سےسپنے دیکھلا کر
O moon, don't come out here
Dreaming of the nameless
یہاں الٹی گنگا بہتی ھے
اس دیس میں اندھے حاکم ھیں
The reverse Ganga flows here
There are blind rulers in this country
نا روتے ھیں نا نادم ھیں
نا لوگوں …
غزل
اگر آلامِ ہجراں کم نہ ہوں گے
یہی ہو گا کہ اِک دن، ہم نہ ہوں گے
جئیں گے کِس طرح اہلِ محبّت
اگر اُن کے ستم پَیہم نہ ہوں گے
چراغاں ہو گا صحنِ گُلستاں میں
بہاریں ہوں گی، لیکن ہم نہ ہوں گے
کِیا ہے خُونِ دل سے جِن کو روشن
وہ یادِوں کے دئیے مدّھم نہ ہوں گے
ستاۓ…
چہرے پہ مرے زُلف کو پھیلاؤ کسی دن
کیا روز گرجتے ہو برس جاؤ کسی دن
رازوں کی طرح اُترو مرے دل میں کسی شب
دستک پہ مرے ہاتھ کی کھُل جاؤ کسی دن
پیڑوں کی طرح حُسن کی بارش میں نہا لوں
بادل کی طرح جھوم کے گھر آؤ کسی دن
خُوشبو کی طرح گزرو مرے دل کی گلی سے
پھولوں ک…
میرے شعروں نے دن سنوارے ہیں
میرے اشعار ماہ پارے ہیں
My poems have brightened the days My poems are full moon
وہ ہمیں ہیں کہ جن کے شعروں میں
لوحِ محفوظ کے اشارے ہیں
They are us that in whose poems
There are signs of safekeeping
میرے دوزخ کدے میں آ تو سہ…
لڑی سی اشکوں کی پلکوں پہ سُرمئی کیا تھی
حَسِین آنکھوں میں اک ڈور قُرمزی کیا تھی
اَخِیر تک یہ معمّہ سمجھ نہیں پایا
کہ ایک خواب تھی دھوکہ تھی زندگی کیا تھی
جُدا ہوا تھا خموشی سے اس قدر وہ بھی
ہمیں تو یاد نہیں بات آخری کیا تھی
چلو یہ مان لیا ہم سمجھ سکے نہ…
پیار کی ہر اک رسم کہ جو متروک تھی میں نے جاری کی
عشق لبادہ تن پر پہنا اور محبت طاری کی
میں اب شہر عشق میں کچھ قانون بنانے والا ہوں
اب اس اس کی خیر نہیں ہے جس جس نے غداری کی
پہلے تھوڑی بہت محبت کی کہ کیسی ہوتی ہے
پر جب اصلی چہرہ دیکھا میں نے تو پھر …
عاشقی کیا ہے دل لگی کیا ہے
پوچھئے ہم سے بے بسی کیا ہے
جسکو باہیں تری میسر ہیں
اس سے پوچھو کہ زندگی کیا ہے
دل میں جو کچھ ہے صاف کہہ دو نا
لے کے تصویر سوچتی کیا ہے
وصل جاناں کے بعد جانا ہے
تیرگی کیا ہے روشنی کیا ہے
لوگ جانے ترے عمل سے تجھے
ہر جگہ یہ خود آگہی ک…
دیوانہ بنا دے مجھے دیوانہ بنا دے
اے مست نظر مجھ کو بھی مستانہ بنا دے
وہ کہہ رہا ہے مجھ سے کہ دیوانہ بنا دے
دنیا کی سبھی نظروں سے بیگانہ بنا دے
دیوانہ بنا دے مجھے دیوانہ بنا دے
میں کہہ رہی ہوں نور سے مجھ کو بھی عطا کر
میرے جنوں کو طور کا افسانہ بنا د…
تو میری زباں کی مٹھاس ہے
تجھے سوچتے پکارتے
میرے لفظوں میں ذائقے گُھلنے لگتے ہیں
تو میری آنکھوں کی روشنی ہے
تجھے دیکھتے دیکھتے
میری روح شگفتگی محسوس کرتی ہے
تو میرے ہونٹوں کی دعا ہے
تجھے مانگتے ہوئے
میرا وجود سکون سا محسوس کرتا ہے
تو میرے…
بدن کے جام میں کھلتے گلاب جیسی ہے
سنا ہے اس کی جوانی شراب جیسی ہے
کنول کنول ہے سراپا، غزل غزل چہرہ
وہ ہوبہو کسی شاعر کے خواب جیسی ہے
اندھیرے دور کرے سب کی پارسائی کا
وہ ایک شکل، کہ جو ماہتاب جیسی ہے
بغیر جام و سبو، چاند رات کی حالت
کسی غریب کے عہدِ شباب ج…
اہل خرز نہ آج تک،ڈھونڈ سکے نہ جواز عشق
فکر بشر سےکچھ ہے،تو ہے راز عشق
عہد شباب کے ساتھ ولولے،،دل کے چل دئیے
آہ وہ گریہ ھائے شب،ھائے وہ سوز ساز عشق
زور جنون عشق سے،قائم جمال کائنات
وجہ کمال کائنات نغمہ جان، نواز عشق
آج ہے، خارخار کو،گل سے برابری کا شوق
بو…
وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو
یہ کناروں سے کھیلنے والے
ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو
بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے
ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو
آج ہم بھی تری وفاؤں پر
مسکرائیں تو کیا تماشا ہو
تیری صورت جو اتفاق سے ہم
بھول جائیں تو کیا…
خواب تیرے آنکھوں میں سجا سکتا ہوں
بھرم الفاظ کا اپنے میں نبھا سکتا ہوں
تیری خاطر میں لڑ سکتا ہوں ساری دنیا سے
تجھے پانے کو اپنا سب کچھ ہارا سکتا ہوں
تو عشق ہے میرا محبت ہے میرا جنوں ہے
تیری چاہت میں اپنی ہستی کو مٹا سکتا ہوں
اس شدت سے دھڑکتا ہے تیرے نام…
Social Plugin