خواب تیرے آنکھوں میں سجا سکتا ہوں..

 خواب تیرے آنکھوں میں سجا سکتا ہوں


بھرم الفاظ کا اپنے میں نبھا سکتا ہوں



تیری خاطر میں لڑ سکتا ہوں ساری دنیا سے


تجھے پانے کو اپنا سب کچھ ہارا سکتا ہوں



تو عشق ہے میرا محبت ہے میرا جنوں ہے


تیری چاہت میں اپنی ہستی کو مٹا سکتا ہوں



اس شدت سے دھڑکتا ہے تیرے نام پر دل


تو کہے تو تجھے دھڑکنیں یہ سنا سکتا ہوں



دل کو رکھا ہے اک حد میں کبھی باغی نا ہوا


خاموش رہ کر خود کو اندر سے جلا سکتا ہوں



تیری رسوائی سے ڈرتا ہوں میری جان جاناں


ورنہ ساری دنیا کو محبت ہے بتا سکتا ہوں


راشد

- کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے محس

our