نصیب والی ہوں تیری لگن میں رہتی ہوں
اے میرے پھول میں تیری اگن میں رہتی ہوں
شہرِ حسن
دیکھنے والے، مجھے سمجھ لیتے ہیں
میں جوش میں آیا تو یہی قلزم ہستییوں سمٹا کہ جیسے کوئی قطرہ میرے آگے
🔥واصف علی واصف
تم تسلسل ہو میری سانسوں کا تم مرے جسم کی حرارت ہو
تم مرا گوشوارۂ شب و روز تم ہی مصروفیت ہو فرصت ہو
🍁وقار سحر
دل مسل دیتی ہے غم کی سیاہ رات بادلوں نے رکھےچاند پر جو اپنے ہاتھٹوٹے جو میرے خواب راتیں بنیں عذاب ڈھلتی اداس شام نے رکھے جو اپنے ہاتھ نسرین چوہدری
Continue Readingیوں مگرمچھ کے سے آنسو نہ بہائے، جائے !بے سبب شور نہ آنگن میں مچائے، جائے !
ہم سمجھدار بھی سندر بھی وفادار بھی ہیں،اب ہمیں بھی جو کوئی چھوڑ کے جائے، جائے !
Us ko juda hue bhi zamana bahut hua
Us ko juda hue bhi zamana bahut hua
Ab kya kahen ye qissa purana bahut huaاس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوااب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا
Varna in ankhon ne dekhe hain
Tu naya hai to dikha subh nai shaam nai
Varna in ankhon ne dekhe hain nae saal kaiتو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئیورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئ
Social Plugin