میں خانہ بد وش ھوں

 

میں خانہ بد وش ھوں 


سوچتا ھوں اگر مجھے کسی سے محبت هو گئی؟؟

اسے کیسے بتاؤں گا 


تم اچھی لگتی هو مجھے 

ہم دونوں آج کے دور میں  هو کے  بھی 


پرانے زمانے کے باسی ہیں

بہت پرانا زمانہ جب یہ جدید موا صلا ت کے ذراٰلع تو کیا


لوگ لکھنا پڑھنا بھی نہیں جانتے تھے 

میری قسمت بھی


میرے بابا جیسی هو گی 

اگر محبت نصیب  میں ہوئی تو  


نکا ح کے بعد ہی بتا پاؤں گا ۔

مجھے اچھی لگتی تھی تم 


ہمار ی قسمت میں کبھی اظہا ر کے لئے 

موجودہ زمانہ استعمال کرنے کی سہو لت نہیں هو گی کیا 

Mohabbat Ka Naam De Kar

our

رہتی ہے اسکی یاد،یوں ورد زبان عاشقی