اے چاند یہاں نا نکلا کر


 اے چاند یہاں نا نکلا کر

بے نام سےسپنے دیکھلا کر 

O moon, don't come out here

Dreaming of the nameless


یہاں الٹی گنگا بہتی ھے 

اس دیس میں اندھے حاکم ھیں

The reverse Ganga flows here

There are blind rulers in this country


نا روتے ھیں نا نادم ھیں

نا لوگوں کے وہ خادم 

They don't cry, they don't regret

Those servants of Nalogs


یہ دیس ھے اندھے لوگوں کا

اے چاند یہاں نا نکلا کر

This is the country of blind people

O moon, don't come out here


ھیں اس میں کاروبار بہت

اس دیس میں گردے بکتے ھیں

There is a lot of business in it

Kidneys are sold in this country


اور لوگ سسک کے مرتے ھیں

کچھ لوگ ھیں عالی شان بہت

And people die of sobs

Some people are great


اور کچھ کا مقصد روٹی ھے

وہ کہتٕے ھیں سب اچھا ھے

And the purpose of some is bread

They say everything is good


مغرب کا راج ہی سچا ھے

یہ دیس ھے اندھے لوگوں کا 

The rule of the West is true

This is the country of blind people

اے چاند یہاں نانکلا۔کر

O moon, don't come out here

read more

سکوت ِشب میں تیرے بعد , صدائیں بیَن کرتی ہیں

our