Sunday, August 7, 2022

شیطان کربلا میں کھڑا

شیطان کربلا میں کھڑا

 شیطان کربلا میں کھڑا
امام حسین کا آخری سجدہ دیکھ رہا تھا ۔۔

اچانک آسمان کی طرف دیکھا اور کہا

تیری خدائی کو آج غور سے دیکھا ہے

کہاں معلوم تھا نورعالم ایسے ہوتے ہیں

اے خدا سجدے سے انکار کبھی نہ کرتا میں

اگر مجھے پتہ ہوتا انسان ایسے ہوتے ہیں 



حُسینؑ زُبدۂ نسلِ رَسُول، اِبنِ رَسُولؐ

No comments:

Post a Comment