پاس آؤ اک التجا سن لو پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو
اک تمہی کو خدا سے مانگا ہ
جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو
ابتدا عشق کی ہوئی تم سے
تم ہو چاہت کی انتہا سن لو
بن تیرے جی نہیں سکتے ہم لوٹ آؤ میری صدا سن لو
دیکھ لو زندگی ادھوری ہے نہ رہو اور اب جدا سن لو
تم صرف تم ہو زندگی میری
سچ ہے یہ با خدا سن لو
read more
اپنے دیدار کی حسرت مین
our
Comments
Post a Comment