سارا قصہ سنا چکے ہونگے

سارا قصہ سنا چکے ہونگے

 سارا قصہ سنا چکے ہونگے

وہ ہمیں آزما چکے ہونگے،،


تو بہت دیر بعد روئے گا

ہم بہت پہلے جا چکے ہونگے،،

Comments