لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ♥️
جس کے تابع ہیں جنّات و انسان
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ♥️
ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا
وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء♥️
تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور
ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ♥️
ہے تجھکو بس طلب کی جوت
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ ♥️
انساں کو ہے لاحاصل کا جنون
قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ♥️
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ♥️
ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ♥️
اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ♥️
تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ♥️
تیری رضا میں ہی ہے سکون
فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ♥️
Comments
Post a Comment