جان لیوا ہےیہ دوری
Skip to main content
جان لیوا ہےیہ دوری
دونوں ہی تڑپتے ہیں
کیسی ہے یہ مجبوری
غم ہجر میں پیتا ھوں
میں تو تیرے لئے زندہ ھوں
اور تجھی یہ مرتا گوں
اب چپکے سے آجاو تم
جو ہم تیرے ھوئے ہمدم
یون نہ تڑپاو تم۔ ھمکو
جلتا ہے دیا اب تنہا
میں کس سے باتیں کروں
مجھے ہمراز نہیں اب ملتا
سحر
Comments
Post a Comment