یہ جو کررہے ہیں نصیحتیں اُنہیں مشوروں کی ہیں عادتیں

 یہ جو کررہے ہیں نصیحتیں اُنہیں مشوروں کی ہیں عادتیں

دِلِ غم ذدہ اُنہیں چھوڑ دے یہ تیری داستاں نہیں جانتے

میرے دردِ دل سے ہیں بے خبر میراقُربِ جاں نہیں جانتے

میرے آس پاس جو لوگ ہیں میری تلخیاں نہیں جانتے۔۔۔۔

Mai Yazeed Ka Sath De Kar Aal-Muhammad Se Daga Nahi Kar Sakta