نصیب والی ہوں تیری لگن میں رہتی ہوں اے میرے پھول میں تیری اگن میں رہتی ہوں شہرِ حسن دیکھنے والے، مجھے سمجھ لیتے ہیں
میں جوش میں آیا تو یہی قلزم ہستی یوں سمٹا کہ جیسے کوئی قطرہ میرے آگے 🔥 واصف علی واصف
تم تسلسل ہو میری سانسوں کا تم مرے جسم کی حرارت ہو تم مرا گوشوارۂ شب و روز تم ہی مصروفیت ہو فرصت ہو 🍁 وقار سحر
دل مسل دیتی ہے غم کی سیاہ رات بادلوں نے رکھےچاند پر جو اپنے ہاتھ ٹوٹے جو میرے خواب راتیں بنیں عذاب ڈھلتی اداس شام نے رکھے جو اپنے ہاتھ نسرین چوہدری
یوں مگرمچھ کے سے آنسو نہ بہائے، جائے ! بے سبب شور نہ آنگن میں مچائے، جائے ! ہم سمجھدار بھی سندر بھی وفادار بھی ہیں، اب ہمیں بھی جو کوئی چھوڑ کے جائے، جائے !
Us ko juda hue bhi zamana bahut hua Us ko juda hue bhi zamana bahut hua Ab kya kahen ye qissa purana bahut hua اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا اب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا اس کو …
Varna in ankhon ne dekhe hain Tu naya hai to dikha subh nai shaam nai Varna in ankhon ne dekhe hain nae saal kai تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سا…
read more صد خواب لئے آنکھ یہ بےخواب بہت ہے our گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں
read more ﮐﭽﮫ ﺩﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﻮ our بڑھے گا ہجر میں کچھ دن فشارِ خوں بھی بہت
read more وہ آ کے خواب میں تسکین اضطراب تو دے our یہ اور بات کہ دنیا نہ سُن سکی ورنہ
read more میں خانہ بد وش ھوں our بدن چرائیں ہتھیلیوں پر گلاب رکھ کر
Social Plugin