ہوں دست یاب ، تو دیوار پر مجھے دے مار

 ہوں دست یاب ، تو دیوار پر مجھے دے مار
سوائے خستہ تنی میری آرزو کیا ہے