ہے تمنا ہم نئے شام و سحر پیدا کریں


 ہے تمنا ہم نئے شام و سحر پیدا کریں 


تم کو اپنے ساتھ لیں آرائش دنیا کریں 


 
رات دن ہوں کائناتی مسئلے پیشِ نظر 


اور جب تھک جائیں تو تجھ شوخ کو چھیڑا کریں

read more

میری وسعت تجھے ڈرا دیتی