چپ چاپ ہی ہر رت میں
ذرا سا مسکرا دینا
شکایتیں سب مٹا دینا
لرزتی کانپتی پلکوں تلے
اشکوں کو چھپا لینا
ہر اک خواہش ہی اپنی
بھلا دینا, سلا دینا
کہاں آسان ہوتا ہے
پورا کب مان ہوتا ہے
علیزا
ہوں دست یاب ، تو دیوار پر مجھے دے مار