دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا تالوں کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا ... 🖤
سجا کر پھول دامن میں کانٹوں کی پہچان نہیں جو کسی کا دکھ نہ جانے وہ پتھر ہے انسان نہیں
ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے ، ان سے پوچھو کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں
عاشقی صبر طلب اور تمنا بے تاب .. دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہونے تک ..
تفسیرِ کائنات کی __ گرہیں نہ کھل سکیں سوچوں کے خلفشار میں مارے گئے ہیں ہم ! 🔥
ہوں دست یاب ، تو دیوار پر مجھے دے مار سوائے خستہ تنی میری آرزو کیا ہ ے
! تم جب ہم ہی نہ مہکے پھر صاحب!! بادِ صبا کہلاؤ تو کیا!!
اتنی خوشبو کہاں سے لاتے ہیں ن گلابوں کی مخبری کی جائے..♡
Chala tha zikr zamane ki bewafai ka So aa gaya hai tumhara khayal vaise hi چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا سو آ گیا ہے تمہارا خیال ویسے ہ ی read mor کہاں آکے رکنے تھے راستے ، our میں …
Kaamp Uthti Hoon Mai Ye Soch Ke Tanhai Mai Mere Chehre Pe Tera Naam Na Parh Le Koi کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی
Koi tujh sa ho to phir naam bhi tujh sa Ham ko achcha nahin lagta koi hamnam tira Koi tujh sa ho to phir naam bhi tujh sa rakkhe ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا کوئی تجھ سا ہو تو …
zindagi bhar ke liye ruuTh ke jaane vaale Main abhi tak tiri tasvir liye baiTha huun زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے میں ابھی تک تری تصویر لیے بیٹھا ہوں
Rasta dekh ke chal varna ye din aise hain gunge patthar bhi savalat karenge tujh se راستا دیکھ کے چل ورنہ یہ دن ایسے ہیں گونگے پتھر بھی سوالات کریں گے تجھ سے
Ai dil-e-be-qarar chup ho ja jā chuki hai bahar chup ho ja اے دل بے قرار چپ ہو جا جا چکی ہے بہار چپ ہو جا
Social Plugin