رات کی سیاہی نے سوچ کے دریچوں سے
میری عمر رفتہ کے دلنشین لمحوں کی
بھولی بسری یادوں کو تازگی سی بخشی ہے
کم نصیب لمحوں میں آنسوؤں کی حدت سے
سسکیوں کی شدت سے آنکھ پھر سے بھر آئی
نسرین چودھری
No comments:
Post a Comment