محبت میں پریشانی رہے گی مصیبت، عمر بھر یعنی، رہے گی کھلے ماحول میں ملتے ہیں پہلے ہمیں کھلنے میں آسانی رہے گی ہماری چشم حیرت میں رہو تم جبھی لوگوں کو حیرانی رہے گی سدا آباد رہنا ہے …
مقامِ وصل تو ارض و سما کے بیچ میں ہے می ں اس زمین سے نکلوں تُو آسماں سے نک ل کیا چیز تھی، کیا چیز تھی،ظالم کی نظر
تیرے قہر میں ، تیرے زہر میں جو مٹھاس ہے ، مجھے راس ہے Kaif Ansari کوئی وعدہ نہیں ہم میں
یہ بھی ھے ایک طرح کی محبت میں تجھ سے تو مجھ سے جدا ھ ے تم نہ مانو مگر حقیقت ہے
انائیں جھلکتی ہیں ہم دونوں کی عادتوں سے بہت سے لوگوں کا سر درد ہیں ہ م تم نہ مانو مگر حقیقت ہے
ہر مرض اپنی الگ طرزِ دوا رکھتا ھے مِری بینائی کو درکار ھے کُرتا تیرا ذرا سی دیر ٹھہر کر سوال کرتے ہیں
آٶ تو سہی مل کر بنائیں اک نئی بستی اپنی محبت کی تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا میں وفا بن کر تم میں read more میرےسوز دل کے جلوے،مکاں مکاں اجالے our کبھی موم بن کر پگھل گیا
کیا چیز تھی، کیا چیز تھی،ظالم کی نظر اف کر کے وہین بیٹھ گیا، درد جگر بھی ھوتی ہی نہین، شب فرقت کی سیاھی رخصت ھویی کیا، شام کے ہمراہ سحر بھی یہ مجرم الفت ہے، تو مجرم دیدار دل لکے چلے ھو،لیے جاو نظر …
محبتیں جب شمار کرنا تو سازشیں بھی شمار کرنا جو میرے حصے میں آئی ہیں وہ اذیتیں بھی شمار کرنا جلائے رکھوں گی صبح تک میں تمہارے رستوں میں اپنی آنکھیں مگر کہیں ضبط ٹوٹ جائے تو بارشیں بھی شمار کرنا ج…
پھر گفتگو میں آ گئے پُرکھوں کے عمامے میں چاہتا یہ تھا تیرے گھونگٹ پہ بات ہو Mohabbat Ka Naam De Kar
جی اٹھے،غم کو سنبھالے جانان ہم تیرے چاھنے والے ہین جانان جب سے راس، اییےاندھیرے مجھکو تب سے ڈستے ہین، اجالے مجھکو جتنی چاھت سے، ہم بلاتے ہین تو بھی اک بار، بلالے ہمکو جاناں زندگی تیرے حوالے، ھم نے ک…
میں پیامبر نہ سہی تیرا لیکن مُجھ سے بھی بات کر خُدا میرے ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
لالہ گل کے جو سامان،بہم ھو جاتے ہیں فاصلے دشت و چمن زار،میں کم ھو جاتے ہی ں ھم نے ھر غم سے نکھاریںہیں،تیری یادیں ھم کوئی تم تھے،کہ وابستہ غم ھو جاتےے خود کو کھویا تو نہیں،تم کو پایا نہ سہی تم کو گر…
ﻣُﺤَﺒّﺖ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮔُﻮھﺮ ہے ____ ﺍِﺳﮯ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﻣَﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﮐِﺴﯽ ﮐَﻢ ﻇﺮﻑ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ __ ﮐَﺒﮭﯽ ﺍِﻇﮩﺎﺭ ﻣَﺖ ﮐﺮﻧﺎ
قراں نے میرے بارے میں "والعصر" پکارا یعنی میں خسارا ہوں ذرا سوچ کے ملنا 🔥 اعطاس احمد اعطاس
تیری نام سے محبت تیری بات سے محبت تو نہیں ہے پاس پھر بھی تیری یاد سے محبت
کچھ بات تو ہے تیری باتوں میں جو بات یہاں تک پہنچی ھم دل سے گئے۔۔۔۔۔۔دل تم پہ گیا اور بات خدا تک جا پہنچی
میرے بے ربط خیالات میں کیا رکھا ہے میں تو پاگل ہوں میری بات میں کیا رکھا ہے باندھ رکھا ہے تیری یاد نے ماضی سے مجھے ورنہ گزرے ہوئے لمحات میں کیا رکھا ہے میری تکمیل تیری ذات سے ہی ممکن ہے تو الگ …
دل ہتھیلی پہ میری دھڑکا تھا جب میرے ہاتھ کو چھوا اس نے
میں نے ہمیشہ تمہاری خوشی کی دعا کی ہے یہ جانتے ہوئے بھی کہ تمہاری خوشی "میں"نہیں ہوں 🥀🥀
Social Plugin