ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے مری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے کہیں ہے عید کی شادی کہیں ماتم ہے مقتل میں کوئی قاتل سے ملتا ہے کوئی بسمل سے ملتا ہے پس پردہ بھی لیلی ہاتھ رک لیتی ہے…
تیرے خیال کی اک روشنی سی رہتی ہے ھر ملاقات میں اک تشنگی سی رہتی ہے گئے دنوں کی ہی افسردگی کے عالم میں یہ پیار رہے نہ رہے دوستی سی رہتی ہے محبتوں کی بھی اک داستان حسرت ہے خیالِ یار کی وہ جلوہ گر…
دِلِ گمشدہ! کبھی مل ذراکسی خشک خاک کے ڈھیر پر یا کسی مکاں کی منڈیر پر دِلِ گمشدہ! کبھی مِل ذرا Lost heart! Sometimes found on a heap of dry dust Or a lost heart on the temple of a house! meet someti…
سنو مجھے ہر پل تمھاری یاد آتی ھے کبھی سانسوں کے چلنے پہ Listen, I miss you every moment Sometimes on breathing تو کبھی دل کے مچلنے پہ کبھی بارش کے برسنے پہ So sometimes heartbreak Sometimes it rai…
رات آنکھوں میں ڈھلی پلکوں پے جگنو آئے ہم ہواؤں کی طرح جا کے اسے چھو آئے اسکا دل ،دل نہیں پتھر کا کلیجہ ہوگا جسکو پھولوں کا ہنر، آنسو کا جادو آئے بس گئی ہے میرے احساس میں یہ کیسی مہک کوئی خوشبو میں…
بڑے تحمل سے رفتہ رفتہ نکالنا ہے بچا ہے جو تجھ میں میرا حصہ نکالنا ہے یہ روح برسوں سے دفن ہے تم مدد کرو گے بدن کے ملبے سے اس کو زندہ نکالنا ہے۔۔۔ نظر میں رکھنا کہیں کوئی غم شناس گاہک مجھے سخن بی…
تیرے هاتھ بناوں ، پنسل سے پھر هاتھ پہ تیرے هاتھ رکھوں کچھ الٹا سیدھا فرض کروں کچھ سیدھا الٹا .. هو جائے میں آہ لکھوں تو هائے کرے بےچین لکھوں بے چین هو تو پھر میں بے چین کا ب کاٹوں تجھے چین زرا سا ، …
محبت کے تعاقب میں بلائے طاق رکھ دی تھی انا اپنی خودی اپنی مجھے یہ خوش گمانی تھی کہ تم میری صداؤں پر کسی لمحہ تو پلٹو گے کبھی تو مڑ کے دیکھو گے بالآخر لوٹ آو گے مگر کچھ اس طرح تم نے ہنر سیک…
میں خانہ بد وش ھوں سوچتا ھوں اگر مجھے کسی سے محبت هو گئی؟؟ اسے کیسے بتاؤں گا تم اچھی لگتی هو مجھے ہم دونوں آج کے دور میں هو کے بھی پرانے زمانے کے باسی ہیں بہت پرانا زمانہ جب یہ جدید موا صلا ت…
ﮐﭽﮫ ﺩﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﻮ ﮨﻢ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﻧﮧ ﺟﺴﮯ ﺗﻢ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﮎ ﺷﻮﺥ ﺗﺒﺴﻢ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﮔﺎ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮐﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻇﮩ…
یہ حــــــــدیں نہ توڑ دینا ، میرے دائــــرے میں رہنا مجھے اپنے دل میں رکھنا ، میرے حــافظے میں رہنا میرا بوجھ خـــــود اٹھانا ، میرا کـــــــــرب آپ سہنا میرے زخـــــم بانٹ لینا ، میرے رتجـــــگے م…
یہی وعدہ لیا تھا نا ہمیشہ خوش ہی رہنا ہے لو دیکھو، دیکھ لو آکر میری آنکھوں کو دیکھو تم یہ کتنی شوخ لگتی ہیں میرے ہونٹوں کو دیکھو تم ہمیشہ مسکراتے ہیں کوئی بھی غم اگر آئے اُسے ہنس کر سہا میں نے میرے…
اِس طرح نہیں کرتے، رابطہ تو رکھتے ہیں تھوڑا مِلنے جُلنے کا، سِلسلہ تو رکھتے ہیں منزلیں بُلند ہوں تو، مُشکلیں بھی آتی ہیں مُشکلوں سے لڑنے کا، حوصلہ تو رکھتے ہیں جو تُمہارے اپنے ہوں، تُم سے پیار کر…
تو روٹھتا ہے،تو خلق خدا الجھتی ہے منانا چاھتا ھوں،تو انا لجھتی ہے میں چاھتا ھوں،اسے قید کردیا جائے کہ تیری زلف سے،کیوں یہ ھوا الجھتی ہے تجھے خبر ہی نہیں،اور زندگی مجھ سے تیرے معاملے مین ،مجھے جا بجا…
زمینِ میر ایک عالم شکار ہوتا ہے عشق جب تیز دھار ہوتا ہے ایک عالم شکار ہوتا یے عشق بن زندگی نہیں ہوتی عشق بن سب کو مار ہوتا ہے شوخی و ناز سب ادائیں کہو یار کو اختیار ہوتا ہے درد حکمت پذیر ہے وال…
مَسافَت میں اَلگ ہے میرے قَبِیلے کا جہاں پانی نہی ہوتا وہِیں خیمے لَگاتے ہیں راکب مختار دیکھنے والے، مجھے سمجھ لیتے ہیں
روزِ قیامت ھے ، میرا ھر روزِ حیات حشر ھوُں ، اور خود اپنے اندر برپا ھوُں کچھ نہیں مانگتا تجھ سے میں بس
آپھر کریں یار طرحدار،کی باتیں خوشبو سے مہکتے ھوئے،گلزار کی باتیں خوابوں میں جو آتا ہے،خیالوں میں رچا ہے جو دل میں رچا ہے،اسی دلدار کی باتیں ہر تیر ستم سپنے ہی،سینے پہ جو روکے جو ڈھال ہے مظلوم کی،اس …
تُم اُسے بس میری آنکھوں کا حوالہ دینا میں نے دریا کو ہر اِ ک بات بتاٸ ہوٸ ہے واصف علی واصف بدست مینا اٹھا جو ساقی
مسئلہ ہوں تو نگاہیں نہ چُراؤ مجھ سے اپنی چاہت سے توجہ سے مجھے حَل کر دو نہیں رنگت گلابوں میں،کہاں تم کھو گئے جاناں
Social Plugin