Friday, July 29, 2022

دل ہتھیلی پہ میری دھڑکا تھا

دل ہتھیلی پہ میری دھڑکا تھا

 دل ہتھیلی پہ میری دھڑکا تھا 

جب میرے ہاتھ کو چھوا اس نے



‏میں نے ہمیشہ تمہاری خوشی کی دعا کی ہے

‏میں نے ہمیشہ تمہاری خوشی کی دعا کی ہے

 ‏میں نے ہمیشہ تمہاری خوشی کی دعا کی ہے 

یہ جانتے ہوئے بھی کہ تمہاری خوشی "میں"نہیں ہوں

🥀🥀

تم نے سوچا بہت مل جائے گے چاہنے والے..

تم نے سوچا بہت مل جائے گے چاہنے والے..

 تم نے سوچا بہت مل جائے گے چاہنے والے..


یہ نہ سوچا کے فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی...

ترے سوا کوئی کیسے دکھائی دے مجھ کو ،،

ترے سوا کوئی کیسے دکھائی دے مجھ کو ،،

 ترے سوا کوئی کیسے دکھائی دے مجھ کو ،،

کہ میری آنکھوں پہ ہے دست غائبانہ ترا،،

دے کوئی طبیبـــــــ آ کے، ہمیں ایسی دوا بھی

دے کوئی طبیبـــــــ آ کے، ہمیں ایسی دوا بھی

 دے کوئی طبیبـــــــ آ کے، ہمیں ایسی دوا بھی


لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفـــــــا بھی



اکـــــــ ادا سے دل چھلنی, اکـــــ ادا تسلی کی


یارِ مَن ستمگـــــر بھی، یارِ مَن مسیحـــــا بھی




تیری محبت سے بھر رکھی ہے میں نے اپنے دل کی تجوری!!

تیری محبت سے بھر رکھی ہے میں نے اپنے دل کی تجوری!!

 تیری محبت سے بھر رکھی ہے میں نے اپنے دل کی تجوری


کوئی کوہ نور لا کر بھی دے تو میں سودا نہ کروں 




نہیں ہوتے برداشت "تُم" پر دو نُقطے...

نہیں ہوتے برداشت "تُم" پر دو نُقطے...

 

نہیں ہوتے برداشت "تُم" پر دو نُقطے...


تبھی تو کہتی ہوں.... "ہم" .....ہو جائیں...


⁦⁩رات دروازے کی دستک پہ دھیان نہ دیا⁦⁩

⁦⁩رات دروازے کی دستک پہ دھیان نہ دیا⁦⁩


⁦⁩رات دروازے کی دستک پہ دھیان نہ دیا

⁦⁩

⁦رو پڑے صبح قدموں کے نشان دیکھ کر

more

یہ زندگی ہے یا کوئی عذاب ہے پیارے

ﺍﯾﮏ ﻭﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﮐﺮ ______ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻗﺼﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﻮ


ﺍﯾﮏ ﻭﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﮐﺮ ______ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻗﺼﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﻮ


 ﺍﯾﮏ ﻭﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﮐﺮ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻗﺼﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﻮ


ﺍﮮ ﻗﺎﺗﻞ ﯾﻮﮞ ﻧﮧ ﺟﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﺴﮑﺘﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ


خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں

 

خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں

 خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں


عشق ان کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں


read more

زلیخا کا نمک کھائی ہوئیں عورتیں



‏تین چوتھآئی جل چکی دنیآ

‏تین چوتھآئی جل چکی دنیآ

 ‏تین چوتھآئی جل چکی دنیآ


آخری کش لگآ رہے ہیں ہم


لطیف ساجد

read mor

روزِ قیامت ھے ، میرا ھر روزِ حیات