اچھی آنکھوں کے پُجاری ھیں مرے شہر کے لوگ
تُو مرے شہر میں آئے گا تو چھا جائے گا
ھم قیامت بھی اُٹھائیں گے تو ھوگا نہیں کچھ
تُو فقط آنکھ اُٹھائے گا تو چھا جائے گا
پھُول تو پھُول ھیں ، وہ شخص اگر کانٹے بھی
اپنے بالوں میں سجائے گا تو چھا جائے گا
یُوں تو ھر …
دلوں کو توڑنے والو تمہیں کسی سے کیا
ملو تو آنکھ چرا لو تمہیں کسی سے کیا
ہماری لغزش پا کا خیال کیوں ہے تمہیں
تم اپنی چال سنبھالو تمہیں کسی سے کیا
چمک کے اور بڑھاؤ مری سیہ بختی
کسی کے گھر کے اجالو تمہیں کسی سے کیا
نظر بچا کے گزر جاؤ میری تربت سے
کسی …
تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو
جو ملے خواب میں وہ دولت ہو
میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں
مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو
تم ہو خوشبو کے خواب کی خوشبو
اور اتنی ہی_______ بے مروت ہو
تم ہو پہلومیں___پر قرار نہیں
یعنی ایسا ہے جیسے فرقت ہو
تم ہو انگڑائی رنگ و نکہت کی
کیسے …
جس نے تری آنکھوں میں شرارت نہیں دیکھی
وہ لاکھ کہے اس نے محبت نہیں دیکھی
اک روپ مرے خواب میں لہرا سا گیا تھا
پھر دل میں کوئی چیز سلامت نہیں دیکھی
آئینہ تجھے دیکھ کے گل نار ہوا تھا
شاید تری آنکھوں نے وہ رنگت نہیں دیکھی
یوں نقش ہوا آنکھ کی پتلی پہ وہ چ…
کچی آنکھوں نے دیکھے تھے
خوش فہمی میں کچے خواب
Raw eyes had seen
Lucid dreams in lucidity
واضح تھا کہ بن جائیں گے
آخر اک دن نیزے خواب
It was clear that they would become
Finally, one day, I dream of spears
مجھکو ڈر ہے ٹوٹ نہ جائیں
عجلت کی سرگوشی سے
I'm af…
Social Plugin