اس سے بڑھ کر "مساوات عشق " بھلا کیا ہو گی
وہ اگر "لا مکاں " ہیں تو " دربدر " ہم بھی ہیں
🔥
Based on the source provided, you can **find poetry in Urdu by famous Pakistani and Indian poets**. The source indicates that it is easy to **text copy and paste Urdu poetry** and to **read the famous Urdu shayari and the latest**.
سید امین اشرف
شہزاد مجید شاہ
گزارا گیا مجھ کو۔۔۔
پھر خواب کی دہلیز پہ
مارا گیا مجھ کو۔۔۔
دل ہوں سو کسی چشم
کے احسان ہیں سارے۔۔۔
ہاتھوں سے بنایا نہ
سنوارا گیا مجھ کو۔۔۔
رکھ دی گئی پہلے مرے
سینے میں وہ خوشبو۔۔۔
پھر عشق کے رنگوں سے
نکھارا گیا مجھ کو۔۔۔
نا معلوم
نغمہ ہیں ' رنگ و بو ہیں ' کیا ہیں آپ
پـــڑ گئـی ســـازِ کائناتـــــــ میــں جــان
وہ گلِ نغــــــمہ، وہ صــــــدا ہیــں آپ!!
#_ماریہ شہزادی💗
جیسے میرے سینے میں اب دل نہیں رہا
جانے کہاں سے خون کے چشمے ابل پڑے
یہ گھر مزید رہنے کے قابل نہیں رہے
منطق، دلیل، فلسفے بے کار جائیں گے
اب ذہن تیری باتوں پر مائل نہیں رہا
کیا سوچ کر مسیحا بنایا تھا تجھے
تجھ سے تو ایک زخم ہی اب سِل نہیں رہا
ہتھیار سارے ڈال دیے جنگِ زیست میں
اب میں خود اپنے مدِ مقابل نہیں رہا
فیض محمد شیخ
بھول جانے کے سوا!اب کچھ یاد نہیں
غم یار؟تیرے دم ہے تعمیر حیات
تو سلامت ہے،تو ہستی میری،برباد نہیں
آ میرے زود فراموش! دکھا دوں تجھکو
نقش ہیں دل پہ وہ باتیں،جو تجھے یاد نہیں
مختص مری ہستی کی حقیت!یہ سحر
مجھ میں آباد ہیں سب،مگر میں کہیں آباد نہیں۔۔۔سحر۔۔