مرے بس میں کاش یارب وہ سِتم شعار ہوتا مرے بس میں کاش یارب وہ سِتم شعار ہوتا
یہ نہ تھا تو کاش دِل پر مُجھے اختیار ہوتا
پسِ مرگ کاش یونہى مُجھے وصلِ یار ہوتا
وہ سرِ مزار ہوتا میں تہہِ مزار ہوتا
جو نِگاہ کى تھى ظالم تو پِھر آنکھ کیوں چُرائ
وُہى تِیر کیوں …
دیدنی ظلم رسیدوں کی ہے حالت اللہ
تیری مخلوق پہ آئی ہے قیامت اللہ
تیری بارش بنی ہے باعثِ کلفت ہر سو
تیری بارش تو ہے رحمت کی علامت اللہ
بہہ گئے آہ غریبوں کے گھروندے، گھر بار
قابلِ دید بے چاروں کی ہے حالت اللہ
کسمپرسی کی یہ زنجیر میں جکڑے مظلوم
تو ہی ان بے…
پاس آؤ اک التجا سن لو پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو
اک تمہی کو خدا سے مانگا ہ
جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو
ابتدا عشق کی ہوئی تم سے
تم ہو چاہت کی انتہا سن لو
بن تیرے جی نہیں سکتے ہم لوٹ آؤ میری صدا سن لو
دیکھ لو زندگی ادھوری ہے نہ رہ…
تیرا تعلق میرے لیے ایک تحفہ ہے خدا کا
جو کبھی نہ ٹوٹےوہ رشتہ ہے وفا کا
ہم تجھ کو نہ چھوڑیں گے کبھی بھیتجھ سے بندھن ایسا جیسے ہاتھ اور دعا کا
Haya
دل نہ تھا،جان نہ تھی،سوز نہ تھا، ساز نہ تھا
اللہ سائیاں!
دکھ کی بھٹی میں جلتے دل کو
اور روح کو نچوڑتی وحشت کو مری نیلگوں رگوں سے نکال پھینکاللہ سائیاں!
مری متروک زمیں پر رحم کی پھوار برسا
راکھ بیاباں میں ہریالی اُگا۔۔!اللہ سائیاں!
"لا تحزن إن الله معنا" ہے میرا ایمان۔۔
اس انجمن میں یہ نظ…
Social Plugin