یاد تو آتے ہو ہر روز مگر تمہیں آواز نہیں دیں گے
لکھیں گیں ہر شعر تیرے لیے مگر تیرا نام نہیں لیں گے
Haya
Based on the source provided, you can **find poetry in Urdu by famous Pakistani and Indian poets**. The source indicates that it is easy to **text copy and paste Urdu poetry** and to **read the famous Urdu shayari and the latest**.
Haya
مصیبت، عمر بھر یعنی، رہے گی
کھلے ماحول میں ملتے ہیں پہلے
ہمیں کھلنے میں آسانی رہے گی
ہماری چشم حیرت میں رہو تم
جبھی لوگوں کو حیرانی رہے گی
سدا آباد رہنا ہے خرابہ
ہمارے بعد ویرانی رہے گی
مٹا دو گے اگر محکوم اپنے
کہاں پھر تیری سلطانی رہے گی
زبانیں کاٹ بھی دو گے تو زندہ
غزل میں یہ زباں دانی رہے گی
فنا سب کو ، توازن کو بقا ہے
یہ ابلیسی ، یہ رحمانی رہے گی
*** محبوب کاشمیری ***
واصف علی واصف
Haya
عرفان ستار
Haya
تطہیر ملک
دم بخود رہ گئی،بلبل ہی چمن میں،ورنہ
کون سا پھول تھا،جو گوش بر آواز نہ تھا
ہم تھے،اور سامنے،اک جلوہء حیرت افزاء
پردہ تھا،اور کوئی پردہ،بد انداز نہ تھا
حسرت اس طائر مایوس،کی حالت پہ،کہ جو
قید سے چھوٹ کے بھی،مائل پرواز نہ تھا۔۔
۔سحر