Based on the source provided, you can **find poetry in Urdu by famous Pakistani and Indian poets**. The source indicates that it is easy to **text copy and paste Urdu poetry** and to **read the famous Urdu shayari and the latest**.
Thursday, August 25, 2022
اک خواب گرا تھا میری آنکھوں سے
اک خواب گرا تھا میری آنکھوں سے
نیندیں روٹھ گئ ہیں اب مجھ سے
جو پیکر خیال رہتا تھا میرے تکیے
تلے
وہ بھی رخصت طلب ہے اب مجھے
سے
نسرین چودھری
read more
چھوٹا سا اک گاؤں تھا جس میں
our
اب کہ پھر سے بہار کی رت ہے
اب کہ پھر سے بہار کی رت ہے
خار و گل پر نکھار کی رت ہے
آرزو پھر مچل گئی یک ۔۔ ۔ دم
کسقدر بے مہار سی رت ۔۔۔۔ ہے
وصل کے خواب پھر امنڈ ۔آئے
ہجر حائل ہے پیار کی رت ہے
بیقراری کی چاپ لرزاں ۔۔۔ ہے
صبر قائل قرار کی رت ۔۔۔ ہے
پاس آو کہ دل بہل ۔۔۔۔۔۔ جائے
دیدہ و جاں نثار ۔کی رت ہے
نسرین چودھری
read mor
ہم احتیاط کی ایسی مثال دیتے ہیں
our
عجیب موسم تھا جب ملے تھے
عجیب موسم تھا جب ملے تھے
سرد راتوں کی چاندنی تھی
حسین جذبوں کی
گرم جوشی سے دل کی
دنیا میں اک تپش تھی
آج ٹھٹھری ہوئی فضا میں
وجود بے جان ہو گیا ہے
فرق اتنا ہے تم نہیں ہو
نسرین چودھری
read more
اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل
our
آج کہیں ابر تو نہیں برسا ہے
آج کہیں ابر تو نہیں برسا ہے
آج پھر آنکھ میں جل تھل کیوں ہے
رہ وفا میں ہار دیا تن من دھن
پھر بھی دل میں مچی ہلچل کیوں ہے
غزل جو لکھی تھی اک دوست کے
سنانے کو
پھر یہ لہجے میں تیرے درد مسلسل
کیوں ہے
ترک تعلقات پر تو ہی تو بضد تھا لیکن
تیرے چہرے پہ تشنگی کا آنچل کیوں ہے
نسرین چودھری
read mor
زرد موسم پہ ہنسی ایک کھلا دی جائے
our
تلاش مجھکو نہ کردشت کے ویرانے میں
تلاش مجھکو نہ کردشت کے ویرانے میں
نظر تو ڈال ذرا دل کے آشیانے میں
سنا ہے اب بھی گزرتا ہے اس مقام سے تو
جدا ہوئے تھے جہاں ہم کسی زمانے میں
خدا کرے کہ سلامت رہے حسن تیرا
تجھے نہ عار ہو بچھڑے ہوئے منانے میں
اے چشم ناز رہے نظر میں مسیحائی
تو اگر دیکھے مٹی کوتو سونا بنانے کے لئے
نسرین چودھری
read more
دیوانہ بنا دے مجھے دیوانہ بنا دے
our
آ دل کے سونے آنگن میں
آ دل کے سونے آنگن میں
پلکوں کے بھیگے دامن میں
ہم مست دھمالیں ڈالیں گے
برسات کی بھیگی شاموں میں
جو درد ملے دھو ڈالیں گے
ندیا کے بہتے پانی ۔۔۔۔میں
کوئل کی کو کو محرم ہے
اس ہجرکی کھینچا میں
میں
نسرین چودھری
read more
تیرے هاتھ بناوں ، پنسل سے
our
رات کی سیاہی نے سوچ کے دریچوں سے
رات کی سیاہی نے سوچ کے دریچوں سے
میری عمر رفتہ کے دلنشین لمحوں کی
بھولی بسری یادوں کو تازگی سی بخشی ہے
کم نصیب لمحوں میں آنسوؤں کی حدت سے
سسکیوں کی شدت سے آنکھ پھر سے بھر آئی
نسرین چودھری
read mor
تجھ کو معلوم نہیں تجھ کو بھلا کیا معلوم
our
دل مسل دیتی ہے غم کی سیاہ رات
دل مسل دیتی ہے غم کی سیاہ رات
بادلوں نے رکھےچاند پر جو اپنے ہاتھ
ٹوٹے جو میرے خواب راتیں بنیں عذاب
ڈھلتی اداس شام نے رکھے جو اپنے ہاتھ
نسرین چوہدری
read mor
محبت کے تعاقب میں
our
تمام رات وہ جاگا ہے
تمام رات وہ جاگا ہے دل کے بستر ۔۔۔۔۔ ۔پہ
میرے خیال سے۔۔اک پل جدا نہیں ۔۔۔ ہوتا
He is awake all night in the bed of the heart. The foot
In my opinion, not a bridge separates. would have
فراق یار میں الجھےتو دل کو ۔۔۔۔بہلایا
وقت کا فیصلہ کوئی سدا نہیں ہوتا
My heart was confused in Faraq Yar
The judgment of time is not eternal
poetNasreen Chaudhry
read more
دِلِ گمشدہ! کبھی مل ذرا
our
موسم کی دہلیز پر رک کر
موسم کی دہلیز پر رک کر
بکھری یادیں جوڑ رہی ہوں
Stopping at the threshold of the season
Connecting scattered memories
لہراتی ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر
دل کی کتاب کھول رہی ہوں
By laying on the hand of the waving wind
I am opening the book of the heart
یادوں کا اک جال بچھا کر
کچھ نہ پایا بھٹک رہی ہوں
By laying a web of memories
I am wandering without finding anything
ٹوٹے ہوئے خوابوں کو لے کر
بادل کے پیچھے بھاگ رہی ہوں
Carrying broken dreams
Running behind the cloud
nasreen chaudhry
read more
کتنی بدلی ہے سارے گلشن کی فضا،کیسے کہوں
our
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
مرے بس میں کاش یارب وہ سِتم شعار ہوتا مرے بس میں کاش یارب وہ سِتم شعار ہوتا یہ نہ تھا تو کاش دِل پر مُجھے اختیار ہوتا پسِ مرگ کاش یونہى ...
-
اب یہ عالم ہے کہ غم کی بھی خبر ہوتی نہیں اشک بہہ جاتے ہیں لیکن آنکھ تر ہوتی نہیں پھر کوئی کم بخت کشتی نذر طوفاں ہو گئی ورنہ ساحل پر اداسی اس...