کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے جب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے ایمان و کفر اور نہ دنیا و دیں رہے اے عشق شاد باش کہ تنہا ہمیں رہے عالم جب ایک حال پہ قائم نہیں رہے کیا خاک اعتبار نگاہ یقیں رہے میر…
میرے محبوب تجھے میری محبت کی قسم پھر مجھے نرگسی آنکھوں کا سہارہ دے دے میرا کھویا ہوا رنگین نظارہ دے دے میرے محبوب تجھے میری محبت کی قسم اے میرے خواب کی تعبیر میری جانِ غزل زندگی میری تجھے یاد کیے جا…
چَشمِ میگوں ، ذرا اِدھر کر دے دَستِ قدرت کو ، بے اثر کر دے تیز ھے آج ، دردِ دِل ساقی تلخئ مَئے کو ، تیز تر کر دے جوشِ وحشت ھے ، تشنہ کام ابھی چاکِ دامن کو ، تا جِگر کر دے میری قسمت سے کھیلنے والے…
کیا دن مجھے عشق نے دکھائے اِک بار جو آئے پھر نہ آئے اُس پیکرِ ناز کا فسانہ دل ہوش میں آۓ تو سُنائے وہ روحِ خیال و جانِ مضموں دل اس کو کہاں سے ڈھونڈھ لائے آنکھیں تھیں کہ دو چھلکتے ساغر عارض کہ شراب …
ہم جو ہر بار تیری بات میں آجاتے ہیں گھوم پھر کر اسی اوقات میں آجاتے ہیں جب اسے باقی نہیں رہتی ضرورت میری درجنوں عیب میری ذات میں آجاتے ہیں جا پہنچتے ہیں جہاں رزق بلاتا ہے ہمیں گھر سے چلتے ہیں مض…
ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے حیران ہیں، لب بستہ ہیں، دل گیر ہیں غنچے خوشبو کی زبانی تیرا پیغام ہی آئے لمحاتِ مسرت ہیں تصوّر سے گریزاں یاد آئے ہیں جب بھی غ…
سحر نے اندھی گلی کی طرف نہیں دیکھا جسے طلب تھی اسی کی طرف نہیں دیکھا قلق تھا سب کو سمندر کی بے قراری کا کسی نے مڑ کے ندی کی طرف نہیں دیکھا کچوکے دیتی رہیں غربتیں مجھے لیکن مری انا نے کسی کی طرف نہیں…
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائ کشتی کو خدا پر چھوڑ بھی دے کشتی کا خدا خود حافظ مشکل تو نہیں ان موجوں میں بہتا ہوا ساحل آ جائ اے شمع قس…
سنا ہے کھل گئےتھے ، ان کے گیسو سیرگلشن میں صبا تیرا برا ہو ، تو نے مجھ کو بے خبر رکھا نہ تُم آۓ شبِ وعدہ، پریشاں رات بھر رکھّا دِیا اُمّید کا میں نے جلا کر تا سحر رکھّا وہی دِل چھوڑ کر مجھ کو کس…
ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب ٹھہرتی ہے دیکھیے جا کر نظر کہاں ہے دورِ جام اول شب میں خودی سے دور ہوتی ہے آج دیکھیے ہم کو سحر کہاں یارب اس اختلاط کا انجام ہو بخیر تھا اس کو ہم سے ربط مگر اس ق…
غزل خالی خالی سی وہاں صبح کی جھولی ہوگی رات بھی ساتھ ہی تیرے کہیں ہَو لی ہوگی آسماں پر تیرے ہونٹوں کے نشاں سے ہوں گے نیلگوں عکس نے مَے سی کوئی گھولی ہوگی ابر جھکتے ہی در و بام پہ جل تھل ہوگا دیکھنے…
سایہء زلف ڈال کے ہم کو پھنسا لیا پہلو میں لے کے آپ نے پہلو ہٹا لیا The shadow threw us and trapped us By taking in the side, you have removed the side کر کے شکار ظلم کا اپنا بنا لیا جیسے گناہ گار نے…
غبار راہ آئینہء،نقش کارواں بھی ہے یہ گرد کارواں،سر گرمیوں کی ترجمان بھی ہے The balloon is a mirror, the pattern is also a caravan It is also a symbol of Gard Karvan, early summer جو صحرائے جہاں میں…
غزل بکھر رہی ہے میری ذات ، اسے کہہ دینا کہیں ملے وہ ، تو یہ بات اسے کہہ دینا اسے یہ کہنا کہ بن اس کے دن نہیں کٹتا سسک کے کٹتی ہے ہر رات اسے کہہ دینا وہ ساتھ تھا تو زمانہ تھا ہمسفر میرا مگر اب ک…
تجھ کو معلوم نہیں تجھ کو بھلا کیا معلوم تیرے چہرے کے یہ سادہ سے اچھوتے سے نقوش میری تخئیل کو کیا رنگ عطا کرتے ہیں تیری زلفیں تری آنکھیں ترے عارض ترے ہونٹ کیسی ان جانی سی معصوم خطا کرتے ہیں تیرے…
غزل صد خواب لئے آنکھ یہ بےخواب بہت ہے اور دل بھی شبِ وصل میں بے تاب بہت ہے ہے نغمۂ ہستی کو اگر ساز کی حاجت پھر اس کے لئے درد کا مضراب بہت ہے یہ کشتِ وفا ہو گئی ویران تو کیا غم اک زخم کا گلشن ہے کہ …
وہ رستے ترک کرتا ہوں ، وہ منزل چھوڑ دیتا ہوں جہاں عزت نہیں ملتی ، وہ محفل چھوڑ دیتا ہوں کناروں سے اگر میری خُودی کو ٹھیس پہنچے تو بھنور میں ڈوب جاتا ہوں، وہ ساحل چھوڑ دیتا ہوں مجھے مانگے ہوئے سائے ہ…
کیا کہیے کیا رکھیں ہیں ہم تجھ سے یار خواہش یک جان و صد تمنا، یک دل ہزار خواہش لے ہاتھ میں قفس ٹک صیاد چل چمن تک مدت سے ہے ہمیں بھی سیر بہار خواہش نے کچھ گنہ ہے دل کا نے جرم چشم اس میں رکھتی ہے …
گھنگرو پہ بات کر نہ تو پائل پہ بات کر مجھ سےطوائفوں کےمسائل پہ بات کر فٹ پاتھ پر پڑا ہوا دیوان میر دیکھ ردی میں بکنےوالےرسائل پہ بات کر اس میں بھی اجر ہے نہاں ، نفلی نماز کا مسجد میں بھیک مانگت…
ٹُوٹنے پر کوئی آئے تو پھر ایسا ٹُوٹے کہ جِسے دیکھ کے ہر دیکھنے والا ٹُوٹے تُو اِسے کس کے بھروسے پہ نہیں کات رہی چرخ کو دیکھنے والی ترا چرخہ ٹُوٹے اپنے بکھرے ہوئے ٹکڑوں کو سمیٹے کب تک …
Social Plugin